ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ عالمی یوم القدس ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کریں، فلسطین کی مکمل آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی اور دنیا کے تمام مظلوموں کے حقوق کے لیے آواز بلند کی جاتی رہے گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

یوم القدس کی مناسبت سے تحریک بیداری امت مصطفی (ص) کراچی کے تحت عالمی انتفاضہ ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر کراچی میں عالمی انتفاضہ ریلی نکالی گئی۔ ریلی جیل چورنگی سے براستہ یونیورسٹی روڈ مزارِ قائد تک جاری رہی، جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی میں علمائے کرام، دانشوروں، طلبہ اور مختلف مکاتبِ فکر کے اکابرین شریک ہوئے۔ شرکاء نے اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بلند کیے اور عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے حق میں عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم القدس ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی اور دنیا کے تمام مظلوموں کے حقوق کے لیے آواز بلند کی جاتی رہے گی۔ مقررین نے عالمی برادری، اقوامِ متحدہ اور مسلم ممالک کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں عملی اقدامات اٹھائیں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی اپنائیں۔ ریلی کے دوران شرکاء نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: فلسطینی عوام کے رہے گی

پڑھیں:

کمشنر کراچی کا کراٹے چیمپئن انایا نوئیل کو نقد انعام

کراچی:

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان کراٹے ٹیم کی کھلاڑی انایا نوئیل سے ملاقات کی۔

 کمشنرکراچی نے انایا نوئیل کی سری لنکا میں منعقدہ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے بطور پذیرائی نقد انعام بھی پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

  • مصطفی کمال کی یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت
  • وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، سید مصطفی کمال
  • کراچی: چالان ہونے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو زخمی کر لیا
  • کراچی میں منشیات کا دھندا زوروں پر، مگر یہ آتی کہاں سے ہے؟
  • کمشنر کراچی کا کراٹے چیمپئن انایا نوئیل کو نقد انعام
  • وفاقی وزیر صحت گلوبل ہیلتھ فورم میں شرکت کیلئے بیجنگ پہنچ گئے
  • مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا132واں یوم پیدائش 31جولائی کو منایا جائے گا
  • ہماری تحریک کا پہلا قدم آل پارٹیز کانفرنس سے ہو گا: مصطفیٰ نواز کھوکھر
  • گلوبل ہیلتھ فورم 2025 میں شرکت کیلیے وزیر صحت مصطفیٰ کمال بیجنگ روانہ