آئی ایس او کے زیراہتمام سالانہ یوم القدس ریلی کا انعقاد قومی امام بارگاہ کوہاٹ تا زرگران بازار کیا گیا۔ جس میں مرکزی محبین انچارج آمین شیرازی نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کوہاٹ میں یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او کے زیراہتمام ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام سالانہ یوم القدس ریلی کا انعقاد قومی امام بارگاہ کوہاٹ تا زرگران بازار کیا گیا۔ جس میں مرکزی محبین انچارج آمین شیرازی نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا۔ ریلی میں علماء کرام، سینئر احباب، ضلعی کابینہ سمیت ممبران اور مومنین نے شرکت کی۔ .ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
وزیرا عظم شہباز شریف یوم آزادی کے موقع پر الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2025ء) وزیرا عظم شہباز شریف یوم آزادی کے موقع پر الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ ای بائیکس پر سبسڈی کیلئے حکومت نے موجودہ بجٹ میں 9 ارب روپے مختص کر رکھے ہیں۔الیکٹرک موٹرسائیکل کیلئے آن لائن رجسٹریشن ہوگی، مقررہ حد سے زیادہ درخواستوں کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی۔حکومت الیکٹرک بائیکس پر 65 ہزار روپے سبسڈی دے گی جبکہ باقی رقم بینک بلاسود فراہم کریں گے۔(جاری ہے)
الیکٹرک وہیکلزپالیسی دستاویز کے مطابق 2030تک ملک میں ای بائیکس کی تعداد کم از کم 20 لاکھ تک پہنچائی جائے گی ۔ 53 ہزار950 ای رکشے،99 ہزار 155 کاریں ، 2238 بسیں اور 2996 ٹرک بھی دستیاب ہوں گے۔ اگلے پانچ سال میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 13 ہزار 115 ای وہیکلز کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 40 فاسٹ چارجنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے۔ اسلام آباد کو الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے ماڈل سٹی بنانے کا منصوبہ ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے تمام پیٹرول پمپوں پر چارجنگ پوائنٹس دستیاب ہوں گے۔