موٹر وے ایم 4: ٹرک سے تصادم کے بعد بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 10th, April 2025 GMT
—فائل فوٹو
موٹروے ایم 4 پنسیرہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے مسافر بس کو آگ لگ گئی۔
حادثے میں بس ڈرائیور جاں بحق جبکہ تمام مسافروں کو بس سے باحفاظت نکال لیا گیا۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مسافر بس ڈی جی خان سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ پنسیرہ کے قریب آگے جانے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس کو آگ لگ گئی۔
کراچی میں لانڈھی بچہ جیل کے سامنے دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیو جاں بحق ہو گیا۔
موٹر وے پولیس کے بر وقت اقدام سے بس میں سوار 43 مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: مسافر بس
پڑھیں:
کراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی کوٹ ڈیجی سے برآمد
فائل فوٹوکراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی سے برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور کی گاڑی کھیتوں کے قریب ایک گھر سے ملی، ٹیکسی بُک کر کے ڈرائیور کو قتل کیا گیا اور گاڑی چھین لی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔