بھارت میں ایک پٹاخہ چل جائے تو پاکستان کیخلاف مہم شروع کر دیتا ہے: احسن اقبال
اشاعت کی تاریخ: 26th, April 2025 GMT
سٹی42: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال کی نارووال میں میڈیا سے گفتگو، کہا کہ پی ٹی آئی ڈیڑھ اینٹ کی ایک علیحدہ مسجد بنا رہی ہے، بدقسمتی سے پاکستان کی سلامتی حوالے سے پوری قوم کو ایک ہونا چاہیے، نارووال: سوشل میڈیا دیکھیں تو پاکستان، اور فوج کے خلاف جہاں بھارت سف پارا ہیں وہاں پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی سف پارا ہے۔
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ
گلیڈئیٹرز vs کے کے؛ روسو حسن علی کا تیسرا شکار بن گئے
نارووال: پاکستان کا مفاد پاکستان ہماری ذاتی مفاد سے بڑی حقیقت ہے
نارووال: ذاتی مفادات کو کبھی بھی پاکستان پر ترجیح نہیں دے سکتے
نارووال: بھارت اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے پاکستان پر الزام لگا کر اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کر رہا ہے
نارووال: کیا پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک نہیں ہے ؟
نارووال؛ جتنا ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا کسی ملک نے نہین کیا
نارووال: بھارت میں ایک پٹاخہ چل جائے تو بھارت پاکستان کے گرد پروپیگنڈہ کی مہم شروع کر دیتا ہے
قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز اور کراچی کنگز کے میچ میں ڈرامائی آغاز
نارووال: جہاں بھی دنیا میں دہشت گردی ہو گی ہمیں بھی دکھ ہو گا
نارووال: بھارت ایک غیر محفوظ ملک ہے
نارووال: بات بات پر الزام پاکستان پر لگاتا ہے
نارووال: پاکستان میں جتنی دہشت گردی ہوئی ہم نے غیر ذمہ دارانہ رویہ کو نہیں اپنایا
نارووال؛ بھارت میں الیکشن ہوتا ہے تو ان کے سیاست دان پاکستان پر الزام لگا کر سیاسی جماعت لینے کی کوشش کرتا ہے
نارووال: پاکستانی قوم ایک متحد قوم ہے ہم دوسرے پر الزامات لگا کر سیاست نہیں کرتے
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی تشکیل دیدی
نارووال: بھارت کا سندھ طاس اقدام غیر ذمہ دار اقدام ہے
نارووال: بھارت نے پانی کو ہتھیار بنا لیا ہے
نارووال: ہماری مسلح افواج چوکس ہے قوم متحد ہے
نارووال: بھارت نے ایسا قدم اٹھایا تو اسے جواب ملے گا
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ہے نارووال پاکستان پر
پڑھیں:
امریکا پاکستان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا: ٹیمی بروس
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ نے ایران سے مذاکرات میں ثالثی کا تعمیری کردار ادا کرنے اور علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستان کی خواہش کی تعریف کی۔مارکو روبیو نے دوطرفہ تجارت باہمی مفاد میں بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کمیاب معدنیات اور کانکنی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی خصوصاً داعش کیخلاف دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی بات کی۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا۔