City 42:
2025-06-11@19:37:38 GMT

پاکستانی تاجروں کا وفد ایران پہنچ گیا

اشاعت کی تاریخ: 27th, April 2025 GMT

سٹی42: اعلی سطح پاکستانی تاجروں کی وفد ایران پہنچ گیا، وفد کی قیادت پاک ایران ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کونسل کے صدر سید جواد حسین کاظمی کررہے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر اقتصادی امور نے تہران ائیر پورٹ پر پاکستانی وفد کا استقبال کیا،  پاکستانی وفد ایرانی وزیر تجارت سے کل ملاقات کریں گے، بارڈر ٹریڈ کونسل کے نائب صدر محمد ہارون صابر اورچیمبر آف کامرس یوسف آفریدی وفد کا حصہ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی وفد ایران ایکسپو تہران میں شرکت کریں گے، سید جواد حسین کاظمی کا کہنا تھا کہ ایرانی چیمبرز کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے پر معاہدے طے پائیں گے۔
خیبر : ایرانی وزیر تجارت کے ساتھ باہمی تجارت کے فروغ کے لیے مشاورت کریں گے، پاک ایران تجارت میں نئے مواقع تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہے،خطے میں رونما ہونے والے تبدیلیوں سے بھر پور استفادہ کریں گے۔ 

لاہور شہر بھر میں ہائی الرٹ، ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 14 ملزمان گرفتار

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: وفد ایران کریں گے

پڑھیں:

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ 17 سے 19 جون تک منعقد ہونے والی ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق یہ کانفرنس مشرقِ وسطیٰ کے اہم ترین مسئلے، فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تناظر میں منعقد ہو رہی ہے، جس کا محور دو ریاستی حل کے نفاذ کو یقینی بنانا ہے۔
اسحاق ڈار کی شرکت پاکستان کے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے عالمی سطح پر حمایت کا مظہر ہو گی۔
دریں اثنابرطانیہ کے ہائی کمشنر نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو کی۔

ایلون مسک نے گھٹنے ٹیک دیے، ٹرمپ کے خلاف حد سے آگے نکلنے کا اعتراف

مزید :

متعلقہ مضامین

  • ایران کے کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
  • چین سربیا کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کے اہم مفادات میں  مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے تیار ہے، چینی نائب وزیر اعظم
  • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر گفتگو
  • امریکا کے ساتھ تنازع پیدا ہوا تو ایران خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا .ایرانی وزیردفاع
  • ایران کے "تمام آپشنز" بھی میز پر ہیں، فاطمہ مہاجرانی
  • پاک بھارت کشیدگی‘ گلابی نمک کی تجارت بند ہونے سے بھارتی تاجروں کو شدید نقصان
  • ایرانی ایٹمی تنصیبات مکمل طور پر محفوظ ہیں، رافائل گروسی
  • ایران نے اسرائیل کی مکمل جوہری دستاویزات حاصل کرلیں، جلد منظر عام پر لانے کا اعلان