---فائل فوٹو

پنجاب کے شہر نارووال کے علاقے منڈی خیل میں لڑکی کو ملنے کے لیے آنے والا نوجوان مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی لڑکی سے فون پر دوستی ہوئی تھی۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول لڑکے کے والد کی مدعیت میں لڑکی اور اس کے ورثاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جنجھال گوٹھ میں لوڈو کھیلتے ہوئے جھگڑے کے دوران کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچیسپر ہائی وے جنجھال گوٹھ میں لوڈو کھیلتے ہوئے.

..

پولیس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقتول کو زہر دیا گیا تھا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کزن کو خنجر کے وار سے قتل کرنے والا سفاک ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء) شاہدرہ پولیس نے کزن کو خنجر کے وار سے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق ملزم ابو ہریرہ نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر اپنے سگے کزن کے سینے میں خنجر گھونپ دیا جو سینے کو چیرتا ہوا سیدھا دل پر لگا۔ہسپتال منتقل کرنے پر آصف جانبر نہ ہو سکا، ملزم نے فرار ہوتے وقت دوسرے کزن پر بھی وار کیا جو خوش قسمتی سے بچ گیا۔شاہدرہ پولیس نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گوجرانولہ سے گرفتار کیا، گرفتار ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک
  • شہیدبے نظیرکے مشن کو پوری ثابت قدمی کیساتھ آگے بڑھائیں گے: بلاول بھٹو
  • مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی
  • کزن کو خنجر کے وار سے قتل کرنے والا سفاک ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
  • حیدرآباد: لطیف آباد میں موبائل کی دکان سے مسحق خواتین بینظیر انکم سپورٹ کے تحت ملنے والا وظیفہ وصول کررہی ہیں
  • راولپنڈی؛ 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی پر پھوپھا گرفتار
  • کراچی: بیوی سے جھگڑے پر والد نے 10 ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر جلتے چولہے پر پھینک دیا
  • پشاور: بیٹے نے تیز دھار آلے سے مبینہ طور پر باپ کو قتل کردیا
  • راولپنڈی: گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر دو نوجوان بہنوں کی خودکشی
  • راولپنڈی: شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ آکر ماں بیٹی کی خودکشی، مقدمہ درج