—فائل فوٹو

ہنگو میں منعقدہ تحریکِ انصاف کے ورکرز کنونشن میں صدر پی ٹی آئی کے پی کے جنید اکبر سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔ 

اس موقع پر رکنِ کے پی کے اسمبلی شاہ تراب نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز نے ہمیشہ پارٹی کے لیے قربانی دی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ورکروں کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔ 

اس موقع پر صوبائی وزیر سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار ہم پوری تیاری سے ڈی چوک جائیں گے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کا صوبائی تنظیمی کنونشن

اتوار کے روز انٹرا پارٹی الیکشن ہو گا۔ تمام پونٹس نئے صوبائی صدر کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ مرکزی عہدیداران کے سامنے  ووٹنگ ہو گی اور نئے میر کارواں کا اعلان بھی ہو گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کا تنظیمی و تربیتی کنونشن

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کا صوبائی تنظیمی و تربیتی کنونشن گلگت میں شروع ہو گیا۔ کنونشن میں گلگت بلتستان کے پارٹی عہدیداران شریک ہوئے اور اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ کنونشن میں مرکزی وائس چیئرمین احمد اقبال رضوی اور سید اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات بھی شریک ہوئے۔ اتوار کے روز انٹرا پارٹی الیکشن ہو گا۔ تمام پونٹس نئے صوبائی صدر کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ مرکزی عہدیداران کے سامنے  ووٹنگ ہو گی اور نئے میر کارواں کا اعلان بھی ہو گا۔

متعلقہ مضامین

  • تندور مالکان کا روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف احتجاج، انتظامیہ سے کارروائی روکنے کا مطالبہ
  • جعلی مقدمات ختم کر کے عمران خان کو مشاورت میں شامل کیا جائے: بیرسٹر سیف
  • خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور بھارت سے فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
  • ن لیگ کے سینیٹر ساجد میر کی نماز جنازہ ادا، سیکڑوں افراد کی شرکت
  • ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کا صوبائی تنظیمی کنونشن
  • کراچی یونین آف جرنلسٹس اور کراچی پریس کلب کا پیکا ایکٹ کی فوری واپسی کا مطالبہ
  • فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی
  • پاکستان کا بھارت کو انتباہ: جارحیت کا 2019 جیسا جواب دیا جائے گا
  • 190ملین پاؤنڈکیس ،سزا کیخلاف بانی کی اپیل اس سال لگنے کا امکان نہیں، رجسٹرار