کراچی:

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔

 ویرات کوہلی 8 سیزن میں 500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پلیئر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز چنئی سپر کنگز کیخلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرتے ہوئے 33 بالز پر 62 رنز بناکر حالیہ سیزن میں اورنچ کیپ پر گرفت بھی مضبوط بنالی۔

 کوہلی اب تک موجودہ سیزن میں 505 رنز جوڑ چکے ہیں، ان کی اوسط 63.

13 رہی ہے۔

چنئی سے دلچسپ مقابلہ بنگلورو نے 2 رنز سے جیت لیا، لیگ میں چنئی کیخلاف بنگلورو کی یہ دوسری فتح شمار ہوئی۔

 ڈیوڈ وارنر اب 7 سیزن میں 500 رنز بناکر دوسرے نمبرپر ہیں، کوہلی نے 2011 میں 557 رنز، 2013 میں 634، 2015 میں 505 اور 2016 میں ریکارڈ شکن 937 رنز بنائے تھے، 2018 میں انہوں نے 530 رنز، 2023 میں 639 اور 2024 میں 741 رنز جوڑے تھے۔

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

پی ایس ایل سیزن 10، کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

 پی ایس ایل سیزن 10 کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے  ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • آئی پی ایل میچ کے بعد حریف تماشائی آپس میں الجھ پڑے
  • آئی پی ایل میچ کے بعد حریف تماشائی آپس میں الجھ پڑے
  • پی ایس ایل سیزن 10، کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
  • جوز بٹلر نے آئی پی ایل میں بھارت کے مشہور بیٹر کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
  • برطانیہ؛ ہم وطن خاتون کو غلام بناکر رکھنے کے جرم میں اقوام متحدہ کی جج کو قید کی سزا
  • پسند کی شادی نہ کروانے پر لڑکی اپنے ہی گھر میں چوری کر کے فرار 
  • اداکارہ کی بولڈ تصویر کولائیک کرناویرات کوہلی کومہنگاپڑ گیا
  • دال میں تو کچھ تو کالا ہے؛ اداکارہ کی بولڈ تصویر لائیک کرنے پر کوہلی صفائیاں دینے لگے