راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے چھ مقامات پر چوبیس حملے کیے ہیں ۔ پریس کانفرنس میں قوم کو تازہ صورتحال سے متعلق بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان حملوں میں آٹھ افراد شہید جبکہ پینتیس زخمی ہیں ۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 پاکستانی شہید 35 زخمی ہیں، ترجمان پاک فوج

نیوز کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 پاکستانی شہید 35 زخمی ہیں، احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان پر 4 حملے کیے، مسجد سبحان پر حملے میں بچی سمیت 4 شہید، 31 زخمی ہوئے، مظفرآباد میں مسجد بلال کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں بچی زخمی اور مسجد شہید ہوگئی۔

ترجمان نے بتایا کہ کوٹلی میں مسجد عباس پر حملہ کیا گیا، حملے میں 16سالہ لڑکی اور بچہ شہید ہوا، مریدکے میں مسجد پر حملہ ہوا، ایک شہید، ایک زخمی، 2 لاپتہ، سیالکوٹ میں گاؤں پر 2 گولے گرے، کوئی نقصان نہیں ہوا، شکرگڑھ پر 2 حملے ہوئے، ڈسپنری کو معمولی نقصان پہنچا۔ ترجمان نے کہا کہ ہم نے کنٹرول لائن پر گزشتہ روز عالمی میڈیا کا دورہ کرایا، عالمی میڈیا کو آج مریدکے اور بہاولپور جانا تھا، بھارت نے معصوم اور بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا، عالمی میڈیا کو ان جگہوں کا دورہ کرایا جائے گا۔ 

متعلقہ مضامین

  • بھارتی فضائیہ نے اپنی حدود میں رہتے ہوئے پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہ
  • بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، 8 پاکستانی شہید 35 زخمی ہیں، ترجمان پاک فوج
  • بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید، 33 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • بھارت کے بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے، پاک فوج بھرپور جواب دے رہی ہے، آئی ایس پی آر
  • بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے، کیا نقصان ہوا اور آج دن میں کیا کیا جائے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام تر تفصیلات سے قوم کو آگاہ کردیا
  • بھارت نے بزدلانہ حملے میں کتنے پاکستانی شہروں کو نشانہ بنا یا ؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں
  • بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل داغ دیے، معصوم بچہ شہید، دو شہری زخمی
  • بھارتی جارحیت اور تازہ ترین صورتحال پر غور,اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔
  • ہائبرڈ نظام حکومت اور آئین شکنوں کی چیرہ دستیاں