خواجہ آصف(فائل فوٹو)۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں۔ بی ایل اے، ٹی ٹی پی بھارت کی پراکسیز ہیں۔ 

ایک نجی چینل سے گفتگو کے دوران انکا مزید کہنا تھا کہ بھارت اپنے سیاسی فائدے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ وہاں سوا ارب لوگ رہتے ہیں، لہٰذا سیاسی فائدے کیلئے خطے کو جنگ میں نہ جھونکے۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان، کینیڈا اور امریکا سمیت کہاں کہاں دہشتگردی نہیں پھیلائی؟

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: خواجہ ا صف

پڑھیں:

اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)روسی صد ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے۔

(جاری ہے)

روسی صدر نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علاقائی خدشات دور کرنے، مشترکہ سلامتی یقینی بنانے کیلیے مذاکرات پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو پرامن مقاصد کیلیے جوہری توانائی کے استعمال کا حق حاصل ہے۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور اسرائیل دونوں کو مذاکرات میں لچک دکھانی چاہیے۔ان کا کہنا تھاکہ ایران نے بارہا اس بات کا اظہار کیا کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

متعلقہ مضامین

  • ہمارے خطے میں بھی نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے جسے ہم نے شکست دی: بلاول بھٹو
  • خطے کے عوام مزید تباہی کے متحمل نہیں ہوسکتے، سیکرٹری جنرل یو این
  • صفائی کرنے والے ورکرز ہمارے ہیرو ہیں،احسن اقبال
  • عوام کا اسپتالوں میں گھنٹوں انتظار معمول بن چکا ہے، مصطفی کمال
  • اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
  • پاکستان میں ڈھائی تین سال سے ایک ہائبرڈ حکومت چل رہی ہے، خواجہ آصف
  • مزید مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں، اسرائیلی ملٹری چیف نے اپنے عوام کو خبردار کردیا
  • وفاق ہمارے پیسے ادا کرے تاکہ صوبے کے حالات بہتر ہوں، میر یونس زہری
  • حکومت اور مقتدرہ کے درمیان بہترین تعلق سے ملک کو فائدہ ہو رہا ہے، خواجہ آصف
  • پاکستان کو چاہیئے کہ باری کا انتظار کرنے کے بجائے کھل کر ایران کا ساتھ دے، علامہ باقر زیدی