Jang News:
2025-06-28@07:25:36 GMT

لاہور: شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT

لاہور: شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے سندر میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق سندر کے رہائشی عثمان نے ایشاء نامی لڑکی سے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی تاہم بعد میں دونوں کے درمیان جھگڑا رہنے لگا۔

نوجوان نے مبینہ گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی میمن گوٹھ تھانے کی حدود بچل باغ اسماعیل شاہ.

..

پولیس  نے بتایا کہ عثمان نے دلبرداشتہ ہو کر پہلے ایشاء کو گولیاں ماریں، پھر خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔

 ایشاء کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والی پستول قبضے میں لے کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: گولی مار کر

پڑھیں:

سکھر، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل کا ڈراپ سین، پولیس کو اہم کامیابی مل گئی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر(نمائندہ جسارت )تھانہ کینٹ کی حدود میں حبیب اللہ انڈھڑ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار مورخہ 2025-06-08 کو تھانہ کینٹ کی حدود گلشن حماد کے قریب ایک تشدد شدہ کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت حبیب اللہ انڈڑ کے نام سے ہوئی۔مقتول کے ورثاء کی جانب سے تھانہ کینٹ پہنچ کر انکے بھائی نعیم اللہ انڈڑ کی مدعیت میں رپورٹ درج کروائی کہ جن میں 03 ملزمان کو شامل کیا گیا۔ ڈی ایس پی پنوعاقل محمد موسیٰ ابڑو، ایس ایچ او بائجی شوکت آرائیں اور ایس ایچ او کینٹ ذولفقار بھمبھور پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی، پولیس نے فوری شک کے بنیاد کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کرلیاا.دوران تفتیش ملزم محمد عثمان انڈڑ نے پولیس کو بتایا کہ استمال شدہ نمبر مقتول کا کزن محمد محسن انڈھڑ نسوانی آواز میں اپنے کزن مقتول حبیب اللہ سے باتیں کرکے انہیں تنک کرتا تھا۔ملزم محمد عثمان انڈڑ کے اعترافی بیان کے بیان کے بعد پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد محسن انڈڑ کو بھی گرفتار کرلیا ملزم محمد محسن انڈڑ نے جرم اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مقتول حبیب اللہ انڈڑ میری کزن مسمات (ر) سے فون پر باتیں کرتا تھا جو کہ مجھے پسند نہیں تھا میں محمد محسن انڈڑ اپنے دوست محمد عثمان کے ساتھ ملکر ایک منصوبہ بناکر مقتول حبیب اللہ انڈڑ کو نسوانی آواز میں منیر انڈڑ مدرسے کے قریب بلایا جہاں چارپائی کے پائے سے حملہ کیا پھر قتل کرکے مقتول کی موبائل فون توڑ کر انکی موٹر سائیکل کو کیلوں کے باغ میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ مضامین

  • تیونس کی لڑکی کے شوہر کی فیملی کا بیان سامنے آ گیا
  • سکھر، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل کا ڈراپ سین، پولیس کو اہم کامیابی مل گئی
  • لاہور؛ پوتوں کی لڑائی میں بیچ بچاؤ کراتے ہوئے دادا گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے
  • راولپنڈی: کہوٹہ میں پولیس کانسٹیبل نے گولی مار کر خودکشی کر لی
  • لاہور: شاپنگ کے دوران وارداتیں کرنیوالی 2 خواتین ساتھی سمیت گرفتار
  • لاہور: ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑی روکنے پر وکلاء کا ٹریفک وارڈن پر تشدد
  • جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان مہاجر کو گولی مار دی گئی
  • لاہور: نجی اسپتال میں 2 افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار
  • لاہور؛ اسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار
  • راولپنڈی؛ شوہر نے تین بچوں کی موت کا مقدمہ اہلیہ پر درج کروا دیا