Daily Ausaf:
2025-07-01@15:12:26 GMT

اسلام آباد میں گیس سلنڈر کا دھماکا، خاتون جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 15th, May 2025 GMT

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق، اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد میں شہزادٹاؤن کے علاقے علی پور میں گھر میں گیس سلنڈر دھماے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق خاتون کی شناخت امبرین کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں میں شوہر فیصل اور بیٹی عائزہ بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق خاتون اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

iTel موبائل فون کمپنی سنگین بحران کا شکار، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: اسلام ا باد

پڑھیں:

راولپنڈی: گھر میں  گیس لیکج سے دھماکا، 7 شہری زخمی

راولپنڈی میں رینج روڈ پر واقع  گھر میں  گیس لیکج سے دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں  7 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اطلاع پر ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور  آگ پر قابو پالیا۔

زخمیوں میں چار بچے,  دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 27 افراد زخمی
  • امریکا سے آئی خاتون نے اسلام قبول کرکے دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرلی
  • ماں مریم کی حکومت میں معصوم سٹوڈنٹس ناقص ایل پی جی سلنڈر کی آگ سے جل مری
  • راولپنڈی میں سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکا، 4 بچوں سمیت 7 افراد زخمی
  • راولپنڈی: گھر میں  گیس لیکج سے دھماکا، 7 شہری زخمی
  • بھارت:کیمیکل فیکٹری میں دھماکا،12 افراد ہلاک،34 زخمی
  • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7.43 روپے کمی
  • ایل پی جی مزید سستی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
  • بھارتی کی تلنگانہ کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 8 ہلاک، 26 زخمی
  • تیونس سے آئی خاتون سندا کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا