Express News:
2025-06-30@14:04:14 GMT

شاہینوں کی شاندار فتح ۔ وزیر اعظم کا کامرہ کا دورہ

اشاعت کی تاریخ: 15th, May 2025 GMT

 

 

 

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

وزیر اعظم نے ایک بار پھر  پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیشکش کر دی۔ شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کہا کہ بیٹھ کر بات کرتے ہیں،  مذاکرات ہی تمام چیزوں کا حل ہے، پہلے بھی آپ کو کہا ہے کہ بیٹھ کر بات کر لیں، بیرسٹر گوہر نے مکالمے کے جواب میں ’’انشااللہ‘‘ کہا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کر رکھی ہے۔ شہباز شریف اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مکالمہ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے قبل ہوا، قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اٹھ کر بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کرنے بھی آئے۔

متعلقہ مضامین

  • بھارت اپنی مرضی ہم پر مسلط نہیں کرسکتا: نائب وزیر اعظم
  • وزیر اعظم کی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے گھر آمد؛مسلم لیگ ن میں واپسی کی دعوت
  • وزیر اعظم کی پارٹی کے سابق سینئر رہنما چوہدری نثار کے گھر آمد
  • کیا چینی صدر آئندہ ماہ برکس اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل کا دورہ نہیں کریں گے؟
  • وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی
  • وزیر اعظم نے ایک بار پھر  پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی: ذرائع
  • صدر مملکت اور وزیر اعظم کی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش
  • وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی
  • ثنا میر پاکستان کا فخر ہیں، کھیلوں میں خواتین کو برابر مواقع دیں گے : وزیر اعظم