مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف---فائل فوٹو

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سرکاری دفاتر، کالونی اور دیگر مقامات پر درخت لگانے کی ہدایت کی ہے۔

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بتایا کہ پھلدار درختوں کی کمی کے باعث نایاب پرندے خیبر پختونخوا چھوڑ چکے ہیں۔

مشیرِ اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے انتظامی سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

اگر دلوں میں نفرتیں ہیں تو جرگہ بےکار ہوگا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اگر دلوں میں نفرتیں ہیں تو جرگہ بے کار ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بلبل، مینا، ہُدہُد اور دیگر مقامی پرندوں کی نسلیں خطرے سے دوچار ہیں۔

بیرسٹر سیف نے بتایا کہ محکموں کومون سون میں شجرکاری مہم شروع کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بیرسٹر سیف

پڑھیں:

پارٹی مشکل دور سے گزر رہی، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف

پارٹی مشکل دور سے گزر رہی، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف WhatsAppFacebookTwitter 0 1 July, 2025 سب نیوز

مردان(سب نیوز)صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ جنید اکبر کو مشورہ ہے پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے، رونے دھونے کے بجائے گھر بیٹھ جائیں۔
میڈیا گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا بانی پی ٹی آئی سے میں اس لئے ملتا ہوں کہ وہ مجھے ملنا چاہتے ہیں، اگر بانی پی ٹی آئی نہ ملنا چاہیں تو کہہ سکتے ہے کہ وہ مجھ سے ملنا نہیں چاہتے۔بیرسٹر سیف نے ہا کہ جنید اکبر شاید کچھ پریشان ہے، بانی نے انہیں جو ذمہ داری سونپی ہے وہ اس کو پورا نہیں کر رہے، جنید اکبر کسی پریشانی کی وجہ سے کام نہیں کر پا رہے۔
صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ امیر مقام اگر سمجھتے ہیں کہ ان کے بھائی وزیراعلی بنیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے، ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، تمام ارکان ہمارے ساتھ ہیں، اپنی آئینی مدت پورے کریں گے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جو آئین کے مطابق ہوگا، صوبائی حکومت اس کو فالو کریگی، مخصوص نشستوں کا فیصلہ غیرقانونی اور غیر آئینی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو 26 ویں آئینی ترمیم پر خوش ہونا چاہئے جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آیا ہے۔
صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ سانحہ سوات کی انکوائری جاری ہے، ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینگے، ناجائز تعمیرات اور غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ کے پی کا بجٹ منظور ہو چکا ہے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، بانی پی ٹی آئی نے کے پی حکومت اور صوبائی اسمبلی کی جانب سے بجٹ کی منظوری کی توثیق کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرتفصیلی فیصلے کا انتظار، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ اختتام پذیر تفصیلی فیصلے کا انتظار، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ اختتام پذیر نئے فنانس بل کے نافذ ہوتے ہی پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے اسیر رہنماوں کا قیادت کوکھلا خط ، حکومت سے مذاکرات کا مشورہ وزیراعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات، ملکی صورتحال اور تعلیمی امور پر تبادلہ خیال دوہری شہرت والے افسران کے خلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • خیبر پختونخوا حکومت کا ریسکیو کارروائیوں کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
  • پارٹی مشکل دور سے گزر رہی، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف
  • شندور فیسٹول کے موقع پر حکومت کا ہیلی کاپٹر ایک مرتبہ استعمال ہوا: بیرسٹر سیف
  • خیبر پختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا گیا
  • گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے بلاول اور مریم نواز سے استعفیٰٰ مانگیں، بیرسٹر سیف
  • خیبر پختونخوا؛ ریسکیو کو ڈرونز اور جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ
  • دریائے سوات واقعے  پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے وضاحت پیش کردیں
  • دریاؤں اور آبی گزرگاہوں میں تجاوزات، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا متعلقہ حکام کو خط
  • سوات واقعہ افسوسناک قدرتی آفت تھی، ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی گئی : بیرسٹر سیف
  • پی آئی اے کی نجکاری میں حکومت کو کامیابی کی امید کیوں؟ مشیر برائے نجکاری محمد علی نے بتادیا