آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews ایل او سی پاکستان بھارت جنگ لائن آف کنٹرول مشکلات کا سامنا نقل مکانی وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ایل او سی پاکستان بھارت جنگ لائن ا ف کنٹرول مشکلات کا سامنا نقل مکانی وی نیوز

پڑھیں:

اس پاگل کمیونسٹ کو نیویارک تباہ نہیں کرنے دوں گا: ٹرمپ کی ظہران ممدانی پر تنقید

اس پاگل کمیونسٹ کو نیویارک تباہ نہیں کرنے دوں گا: ٹرمپ کی ظہران ممدانی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 2 July, 2025 سب نیوز

واشنگٹن(سب نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی کے خلاف بیان دے دیا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ میں بطور امریکی صدر اس جیسے پاگل کمیونسٹ کو نیویارک شہر تباہ نہیں کرنے دوں گا۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ عوام اطمینان رکھیں، سارے اختیارات اور کارڈ میرے پاس ہیں، میں نیویارک کو بچاں گا اور دوبارہ عظیم بناوں گا۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل بھی ظہران ممدانی کے خلاف بیانات دے چکے ہیں۔ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ اگر نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی حمایت کرتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ ظہران ممدانی کے میئر بننے کی صورت میں نیویارک کو فنڈز نہ دینے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرغزہ: امداد کی تقسیم کے مراکز پر 5 ہفتوں میں 600 فلسطینی شہید غزہ: امداد کی تقسیم کے مراکز پر 5 ہفتوں میں 600 فلسطینی شہید ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کتنی بار ہوسکتا ہے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں ایک یا دو اشخاص اپنی تنخواہ اور الانسز خود بڑھالیں اور ذمہ داری حکومت پر ڈال دیں، خواجہ آصف اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو ہرادیا جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • اسٹارلنک کو لائسنس کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا، عارضی رجسٹریشن منسوخ
  • آئیسکو کے محرم الحرام خصوصا یوم عاشورہ کے دوران بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل
  • اسلام آباد ہائیکورٹ : بچی سے لاتعلقی،حق مہر واپسی کا انوکھا مقدمہ، جسٹس محسن کیانی برہم، والد کو خرچہ ادا کرنے کا حکم
  • کراچی والوں کے لیے موسم کے حوالے سے خوشی کی خبر
  • یونان: جنگل میں آگ پھیلنے سے وسیع پیمانے پر نقل مکانی شروع
  • اس پاگل کمیونسٹ کو نیویارک تباہ نہیں کرنے دوں گا: ٹرمپ کی ظہران ممدانی پر تنقید
  • خیبرپختونخوا حکومت کو خطرہ: کیا چوہدری نثار واپس ن لیگ میں آرہے ہیں؟
  • سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق بنے ’وی ٹو‘ کے مہمان، دلچسپ انٹرویو
  • آپ انکوائری کا سامنا نہیں کریں گے تو مشکلات ہوں گی: عدالتی ریمارکس
  • محرم الحرام، فیک نیوز کی مانیٹرنگ کیلئے نیا سسٹم نافذ، خصوصی کنٹرول روم قائم