Daily Mumtaz:
2025-07-05@08:52:59 GMT

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

اشاعت کی تاریخ: 20th, May 2025 GMT

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے سامنے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے اڈیالہ جیل پہنچی، تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر محمد عالم اور انسپکٹر محمد ارحم شامل ہیں جبکہ پنجاب فارنزک یونٹ کے عابد ایوب بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہیں۔
جیل ذرائع نے بتایا کہ تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 9 مئی کے مقدمات میں پولی گرافک ٹیسٹ کرے گی، تاہم بانی پی ٹی آئی نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔
جیل میں عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کیلئے گیا لیکن وہ نہیں آئے اور وکلا کی عدم موجودگی میں ٹیسٹ کرانے سے انکار کیا۔

Post Views: 4.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ٹیسٹ کرانے سے انکار پولی گرافک ٹیسٹ بانی پی ٹی ا ئی تفتیشی ٹیم

پڑھیں:

عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا، طلال چودھری

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور دیگر لوگوں کے ذریعے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا لیکن انہیں حکومت کی جانب سے این آر او کی کوئی پیشکش نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل جانے سے پہلے اور بعد میں بھی بیرون ملک جانے یا ہاؤس اریسٹ ہونے کی کئی مرتبہ پیشکش کی گئی جو انہوں نے مسترد کر دی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

  • عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا، طلال چودھری
  • بانی چیئرمین کی اجازت کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، علی محمد خان
  • تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان مذاکرات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے
  • نواز شریف سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہیں ہو سکتی: علیمہ خان
  • نواز شریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہو سکتی، علیمہ خان
  • عمران خان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی،علیمہ خان
  • زندگی بھر جیل رہوں،یہ حکومت قبول نہیں(عمران خان)
  • پاکستان میں اس وقت جو ظلم ہورہا ہے اس سے بہتر ہے قیدمیں ساری زندگی کاٹ لوں،عمران خان
  • عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں  مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
  • مینڈیٹ چھینا گیا، مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، ہمت ہے خیبر پی کے حکومت کو گرا کر دکھاؤ: پی ٹی آئی