Daily Mumtaz:
2025-05-24@19:25:18 GMT

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

اشاعت کی تاریخ: 24th, May 2025 GMT

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلیے کام جاری رکھنا چاہیے، امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔

Post Views: 3.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

امریکا کا بھارت میں تیارہونے والے آئی فون پرنیا ٹیکس عائد

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں صرف وہی آئی فون فروخت ہوں گے جو امریکا میں ہی بنے اور تیار کیے گئے ہوں ناکہ بھارت یا کسی اور جگہ سے درآمد کیے گئے ہوں۔ان کا کہنا تھا ایسے آئی فون کی امریکا میں فروخت پر ایپل کمپنی کو ٹیکس ادا کرنا ہو گا، اپیل کے مالک ٹم کک کو اس حوالے سے پہلے ہی آگاہ کر چکا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پینٹاگون میں صحافیوں پر نئی پابندیاں عائد
  • امریکی وزارت خزانہ کا شامی صدر احمد الشرع پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
  • امریکا کا بھارت میں تیارہونے والے آئی فون پرنیا ٹیکس عائد
  • بھارت میں آئی فون بنائے تو 25 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کردیا
  • ٹرمپ کی یورپی یونین کی مصنوعات اور ایپل آئی فونز پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی
  • اگر بھارت میں آئی فون بنائے تو 25 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کردیا
  • کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، سوڈان پر امریکی پابندیاں
  • امریکہ کی نئی پابندیاں سفارتکاری میں غیرسنجیدگی کی علامت ہیں، اسماعیل بقائی
  • پابندیاں نرم کرنے پر شامی جوڑے نے اپنے بچے کا نام ٹرمپ رکھ دیا