فیض حمید کا ٹرائل مکمل، عمران خان اور بیرسٹر گوہر آمنے سامنے، نصرت جاوید کے اہم انکشافات
اشاعت کی تاریخ: 24th, May 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews ٹرائل مکمل عمران خان بیرسٹر گوہر آمنے سامنے عمران خان رہائی فیصلہ کب تک فیض حمید نصرت جاوید وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: عمران خان بیرسٹر گوہر ا منے سامنے عمران خان رہائی فیصلہ کب تک فیض حمید نصرت جاوید وی نیوز
پڑھیں:
بانی چیئرمین سے احتجاجی تحریک پر گفتگو ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے احتجاجی تحریک پر گفتگو ہوئی ہے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی چیئرمین سے اڈیالاجیل میں ایک ماہ کے بعد ملاقات ہوئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا کہ 10محرم گزر گیا، اب پارٹی لائحہ عمل دے گی، بانی پی ٹی آئی نے پلان بنایا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دوران ملاقات بانی پی ٹی آئی سے بہت سارے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے، جن میں احتجاجی تحریک کے حوالے سے گفتگو بھی شامل ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ پارٹی امور اور قانونی معاملات پر بھی بانی سے بات چیت ہوئی، بانی چیئرمین کو جب تنہا کردیا جائے، اخبار نہ دیا جائے، ملاقات کی اجازت نہ دی جائے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں۔