سابق گورنر سندھ کمال اظفر انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 26th, May 2025 GMT
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق گورنر سندھ کمال اظفر انتقال کرگئے ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹر وقارمہدی نے کہا ہے کہ سابق گورنر سندھ کمال اظفر مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔
سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ 95سالہ کمال اظفر کافی عرصے سے علیل تھے،نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: کمال اظفر
پڑھیں:
سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
سٹی42:سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے۔
سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد ڈیفنس فیز ون، اللہ ہو چوک مسجد میں ادا کی جائے گی۔
اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست