Jang News:
2025-07-13@11:55:54 GMT
ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی
اشاعت کی تاریخ: 26th, May 2025 GMT
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی کے بعد قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کے ریٹ میں 2228 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے ہوچکی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا ریٹ 26 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 331 ڈالر فی اونس ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
آج بروز اتوار13جولائی سونا کی فی تولہ قیمت جانئے؟
کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 357,000 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 13 جولائی 2025 بروز اتوار 327,334 تولہ ہے۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔
24K | Rs. 357,000 | Rs. 306,070 |
22K | Rs. 327,334 | Rs. 280,565 |
21K | Rs. 312,455 | Rs. 267,812 |
20K | Rs. 297,577 | Rs. 255,059 |
18K | Rs. 267,819 | Rs. 229,553 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |
Rs. 357,000 | Rs. 327,334 |