سٹی 42: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
جھنگ چینوٹ ، لالیا ں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
لالیاں ، بھوانہ میں بھی زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے
رلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارد کی گئی
زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلو میٹر مشرق میں تھا
پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 4 ماہ میں 3246 مقدمات درج
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
روسی شہر میں 7.8 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ماسکو: روس کے شہر پیٹروپوولوسک کیم چیکٹسکی میں 7.8 کی شدت کازلزلہ آیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلہ زیر زمین 10کلومیٹرکی گہرائی میں آیا۔
امریکا کی نیشنل ویدر سروس کے پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر، ہوائی نے زلزلے کے بعد سونامی ایڈوائزری جاری کی۔
تاہم اب تک کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی۔