Jasarat News:
2025-11-03@09:58:27 GMT

سکھرمیونسپل کارپوریشن شہریوں کو سہولت میں کوشاں

اشاعت کی تاریخ: 10th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میونسپل کارپوریشن اور سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ کمپنی ایام عید الاضحٰی کے دوران شہریوں کو بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں رھی ، تینوں ایام شہر بھر کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کا عمل جاری رھا ، شہری و سماجی حلقوں سمیت شہریوں کا مئیر سکھر سے اظہار تشکرکیاہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایک اور زبردست سہولت، نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی

ویب ڈیسک : نادرا کی جانب سے محدود پیمانے پر یونین کونسل میں نکاح کے آن لائن اندراج کا آغاز کر دیا گیا ہے، یہ اقدام شہریوں کے لیے خدمات تک رسائی مزید آسان بنانے کی کوشش ہے۔

نادرا کے جاری بیان کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے نکاح کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں کروا یا جا سکتا ہے، اس کے بعد اپنا میرج رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ موبائل ایپ کے آئی ڈی والٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست

نادرا کے مطابق ابتدائی مراحل میں یہ سہولت ملک کے درج ذیل تین اضلاع میں فراہم کر دی گئی ہے:

چکوال – 71 یونین کونسلز

جہلم – 44 یونین کونسلز

ننکانہ صاحب – 65 یونین کونسلز

اتھارٹی کے مطابق مرحلہ وار یہ سہولت بہت جلد پاکستان بھر میں فراہم کر دی جائے گی۔

متعلقہ مضامین