City 42:
2025-07-28@04:31:05 GMT

پنجاب بجٹ سے ریلیف کی امیدہے؛ تاجربرادری

اشاعت کی تاریخ: 11th, June 2025 GMT

سٹی 42 : تاجربرادری کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ پنجاب بجٹ سے انہیں ریلیف ملے گا ۔ 

ہال روڈ کی تاجر برادری کی سٹی 42 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بجٹ سےشہرکی تاجربرادری کوریلیف کی امیدہے، حکومت چھوٹےتاجراورعام آدمی کوبجٹ میں ریلیف دے۔ 

تاجربرادری نے کہا کہ عام تاجران اورعوام قوت خریدنہ ہونےسےپھنس گئےہیں۔ 
 یاد رہے کہ پنجاب بجٹ 13 بروز جمعہ پیش کیا جائے گا ۔ 

 یو ای ٹی کے اے کلاس ملازمین اور اساتذہ کیلئے مالی امداد کی منظوری

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

صدر زرداری کی70ویں سالگرہ  آج منائی جائیگی

اسلام آباد‘لاہور (نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار )صدر آصف علی زرداری کی70ویں سالگرہ آج اورملک بھرمیں تقریبات منائی جائے گی اور کیک بھی کاٹے جائیںگے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام زیبسٹ اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوگی ۔سید نیر حسین بخاری نے  پیپلز پارٹی نے کہا کہ صدر مملکت مرد فہم و فراست آصف علی زرداری کی سالگرہ پر تمام جیالوں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آصفہ بھٹو زرداری بختاور بھٹو زرداری کو مبارکباد دیتے ہیں۔سابق وزیر اعظم،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جبکہ مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی ہوں گے۔تقریب میں صدر آصف علی زرداری کا کیک بھی کاٹا جائیگا۔

متعلقہ مضامین

  • ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 8 افراد جاں بحق،21 زخمی
  • مون سون بارشوں کے دوران 271افراد جاں بحق ، 655زخمی ہوئے
  • پنجاب کے تین شہروں کو ہیریٹیج سٹی بنانے کا فیصلہ
  • دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
  • پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
  • صدر زرداری کی70ویں سالگرہ  آج منائی جائیگی
  • ایرانی و قطری وزرائے خارجہ کی غزہ کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے فوری کارروائی پر تاکید
  • پی ٹی آئی کے سزا یافتہ رہنماؤں کو اعلیٰ عدالتوں سے ریلیف ملے گا، اسد عمر
  • کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر میں 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس کی تقسیم مکمل کر لی
  • کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا خوفناک اسکینڈل، صارفین سے 150 روپے فی لیٹر زیادہ وصولی