گروسیف نے جامعہ ہمدرد کے حب تربیتی سیشن کا انعقاد کیا
اشاعت کی تاریخ: 12th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر)تربیت کا مقصد مستقبل کے ڈاکٹرز اور دیگر طبے عملے کو آگ سے بچاؤ، ہنگامی حالات سے نمٹنے اور ہسپتال سے ہنگامی حالات کے دوران اخراج کی اہم ترین معلومات اور صلاحیت سے لیس کرنا تھا۔ گروسیف کے تربیت یافتہ عملے نے اس پروگرام کے تحت دی جانی والی تربیت کو عملی اور ہسپتال کے لیے خاص حفاظتی تدابیر اور ہنگامی اقدامات پر مرکوز رکھا۔سیشن کا محور آگ کی اقسام اور امکانات، طبی ماحول میں آگ کے واقعات کے محرکات و حجم، ممکنہ نشاندہی، آگ کی زد میں فوری طور پر آنے والے افراد، مختلف اقسام کے آگ بجھانے کے آلات کا درست انتخاب کرنا ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
لاہور،ہائیکورٹ روڈ پر بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں ٹریفک جام ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">