کراچی گنگ وار کمانڈر کو بھتہ نہ دینے پر دکان پر فائرنگ ، مقدمہ درج
اشاعت کی تاریخ: 15th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی بی کالونی میں ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر دکان پر فائرنگ کردی ، بیرون ملک سے گنگ وارکمانڈر احمد علی مگسی نے دکان مالک سے بیس لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،، بیرون ملک سے گنگ وارکمانڈر احمد علی مگسی نے دکان مالک سے بیس لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا بھتہ خور فرار ہوگیا۔کراچی شہر میں بھتہ مافیا پھر سرگرم ہوگئی۔ پی آئی بی کالونی میں بھتہ نہ دینے پر دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔بیرون ملک سے گنگ وار کمانڈر احمد علی مگسی نے دکان کے مالک سے 20 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کے اغواء کا مقدمہ درج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 8 میں کار سوار افراد کی جانب سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کو اغوا کرنے کے معاملے میں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج کر لیا گیا۔