data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت کے بجٹ میں کراچی جو سب سے زیادہ ٹیکسں دیتا ہے اسکے مسائل کو نظر انداز کرتے ہوئے سابق نامکمل پروجیکٹ پر کوئی حکمت عملی نہیں اور نئے بجٹ میں بھی کراچی کے لیے ایسے کوئی پروجیکٹ کا اعلان نہ ہونا جس سے کراچی کو صاف پانی۔ سستی بجلی بغیر سیلب سسٹم اور صحت۔ ٹرانسپورٹ۔ سیوریج کے ناکارہ نظام سے شہریوں کو نجات ملے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی عوام تمام تر ٹیکسں اور وفاق کو 70 اور سندھ کو 90 فیصد ریونیو دینے کے باوجود ابتر زندگی گزار رہے ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ گھوٹکی کندھکوٹ پل منصوبے پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین