Jang News:
2025-09-22@02:59:41 GMT
مانسہرہ: ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
فوٹو فائل
ہزارہ ایکسپریس وے پر چنار کوٹ کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹگرام اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
لاہور،مسافر وین کی چھت پر بیٹھ کر سفر کررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کاباعث بن سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-11-22