سکیورٹی خدشات کے باعث شمالی وزیرستان میں کرفیونافذ کردیا گیا ،کرفیو کے پیش نظر بنوں بورڈ کا نویں کلاس پرچہ بھی منسوخ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث شمالی وزیرستان میں کرفیونافذ کردیا گیا،اہم شاہراہوں پر ٹریفک معطل رہی ۔شمالی وزیرستان میں کرفیو کی باعث بنوں بورڈ کے نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطانق بنوں بورڈ کے نویں کلاس کا حساب کا پرچہ ہونا تھا،جس کو کرفیو کے باعث منسوخ کردیا گیا۔بورڈ کی جانب سے پرچہ منسوخ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرچے کیلئے دوسری تاریخ مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: شمالی وزیرستان میں کردیا گیا

پڑھیں:

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر، شاہ حسین ایکسپریس منسوخ

سٹی42:  کراچی جانے والی ٹرینوں کے شیڈول میں تاخیر اور تبدیلی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور سے روانہ ہونے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ ایک ٹرین کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

متاثرہ ٹرینوں کی تفصیلات کے مطابق  کراچی ایکسپریس لاہور سے 6 بجے روانگی تھی، مگر 45 منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔ملت ایکسپریس فیصل آباد سے روانہ ہونے والی یہ ٹرین 2 گھنٹے 25 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔
شاہ حسین ایکسپریس لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
منسوخ شدہ شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو آج رات گرین لائن ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، جو اپنے مقررہ وقت رات 8 بج کر 50 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ریلوے حکام نے شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ روانگی سے کم از کم 1 گھنٹہ قبل ریلوے اسٹیشن پر پہنچ جائیں تاکہ ایڈجسٹمنٹ کا عمل بروقت مکمل کیا جا سکے۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈین تعیناتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ


 
 

متعلقہ مضامین

  • شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی اور معرکہ حق کی کامیابی پر رنگارنگ تقریبات
  • کراچی بورڈ کا دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان، پہلی 2 پوزیشنوں پر طالبات براجمان
  • کراچی؛ میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
  • پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کردی ہے: موڈیز
  • پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کوچنگ سینٹر کیلئے پہلی خاتون ڈائریکٹر کا تقرر کردیا
  • پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کوچنگ سینٹر کیلئے پہلی خاتون ڈائریکٹر کا تقرر کردیا
  • کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس ساتویں روز بھی بند
  • سپریم کورٹ رولز 1980 منسوخ، نئے قواعد 6 اگست سے نافذ
  • سپریم کورٹ رولز 1980 منسوخ، رولز 2025 نافذ، فیس چارٹ بھی جاری
  • لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر، شاہ حسین ایکسپریس منسوخ