Jasarat News:
2025-06-30@21:43:44 GMT

بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیا ذارئع مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.

8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40 کلو میٹر دور اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم، فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک : ژوب میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی 

بلوچستان کے ضلع  ژوب  اور  ملحقہ  علاقوں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے  اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز  ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
  • زلزلے کے جھٹکے
  • موسیٰ خیل ،زلزلے کے شدید جھٹکے،متعدد مکانات گرگئے،لوگوں میں خوف وہراس
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.2ریکارڈ
  • سوات میں زلزلے کے جھٹکے
  • بلوچستان میں زلزلہ ؛ مکانات منہدم،5 افراد زخمی
  • بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے
  • بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے