2026-07-24@15:34:52 GMT
تلاش کی گنتی: 408

«کیس واپس لینے»:

    اغوا برائے تاوان کیس میں پولیس نے منیب بٹ کو بے گناہ قرار دیا ہے اور ان کے وکیل نے عدالت سے ضمانت واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت میں اداکار منیب بٹ کے خلاف اغوا برائے تاوان کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں ان کے وکیل نے ضمانت واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔ سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے اپنے چالان میں منیب بٹ کو بے گناہ قرار دیا ہے، لہٰذا ضمانت کی درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی محمد متعال کو اغوا کر کے 24 لاکھ 94 ہزار...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی میزبانی لارڈز کے بجائے لندن کے دی اوول کو سونپی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 9 جون سے 13 جون 2027 تک اوول میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ انگلینڈ کو 2027، 2029 اور 2031 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کی میزبانی کے حقوق دیے گئے ہیں، جبکہ ہر ایڈیشن کے لیے میزبان گراؤنڈ کا انتخاب انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ خود کرے گا۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ممکنہ طور پر گزشتہ فائنل کی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 15 روز تک پٹرول پمپوں کی ہڑتال کی کال واپس لے لی جس کے بعد پٹرول پمپس کھل گئے ہیں۔ نجی چینل کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کے نظام میں نظرثانی پر آمادہ ہو گئی ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ رد وبدل کا طریقہ کار فی الحال روکا جا رہا ہے جب کہ حکومت پرافٹ مارجن پر سمری بھی 15 روز میں جاری کرے گی۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ہمایوں خان نے کہا کہ حکومت کے شکر گزار ہیں انہوں نے ہماری مشکلات کو سمجھا۔ انہوں نے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔   نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیملی کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی کے فیملی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا،دیا ہوا تحفہ واپس لینے کی کوئی روایت نہیں،اسلام بھی اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ایم کیو ایم پاکستان کی سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست مسترد مزید :
    اسٹیٹ بینک کے مطابق سب سے زیادہ منافع کی واپسی برطانیہ میں 442.76 ملین اور چین میں 413.11 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2026ء کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیوں کی منافع واپسی میں 27.92 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ توانائی اور مالیاتی شعبہ میں غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی واپسی بالترتیب 400.19 اور 371.33 ملین ڈالر ریکارڈ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کو خارج کروانے کے لیے پہلے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے، جس نے گرفتاری سے روک کا حکم جاری کیا۔ وکیل صفائی کے مطابق ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کے خلاف این سی سی آئی اے نے دو مقدمات درج...
    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فخر زمان، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ممکنہ طور پر پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا، تاہم موسم کی خرابی کے باعث بارش میچ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اگر مقابلہ 20 اوورز سے کم کا ہوا تو تینوں کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کی شمولیت کی صورت میں انہیں...
    اسلام آباد: پنجاب  حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہدایات ہیں کہ ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لی جائیں، جس پر عدالت نے ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ سائفر ایپل کیس بغیر کارروائی ملتوی دریں اثنا سپریم کورٹ میں سائفر اپیل کیس بھی بغیر کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق ہم نے اس کیس تفضیلی...
    پاک بھارت کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت سے مستقبل کے اہم ایونٹس کی میزبانی واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک پر غور شروع کردیا۔ خطے میں جاری سیاسی کشیدگی اور ممکنہ سفارتی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان گلوبل ایونٹس کی میزبانی آسٹریلیا کو دی جا سکتی ہے کیونکہ آسٹریلیا اس سے قبل بھی کامیابی سے بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی کرچکا ہے اور اس کے پاس جدید اسٹیڈیمز اور مضبوط انتظامی ڈھانچہ موجود ہے۔ مزید...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے 3مقدمات میں درخواستیں واپس لے لیں۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف لاہور، اوکاڑہ اور ڈی جی خان میں مقدمات درج کئے گئے تھے،کیس زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھا۔ پنجاب حکومت نے بانی کیخلاف9مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی کیخلاف اپیلیں بھی واپس لے لیں،عدالت نے پنجاب حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت سے اہم عالمی ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے متبادل میزبانوں پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارت میں شیڈول 2029 کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک تلاش کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آسٹریلیا کو مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے جو بڑے عالمی ایونٹس کی میزبانی کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ سیاسی وجوہات کے باعث بنگلا دیش کی شرکت بھی متاثر ہوئی،...
    قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے  کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن ٹیکسی سروس بک کرائی۔ سوشل میڈیا صارفین اس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن پر شدید غصہ کرتے نظر آئے۔ ایک صارف نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ وسائل اور پروٹوکول شاید بھارت کو شکست دے کر وطن لوٹنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص ہوں گے۔ پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے...
      لاہور (نیوزڈیسک) زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی اسپتال اور جنرل اسپتال لاہور سے ادھار لی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق کینسر اسپتال کے لیے انجکشن، سرنجز اور سیرپ بھی بطور ادھار حاصل کیے گئے تھے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جانب سے ادھار ادویات واپس کرنے کے لیے باقاعدہ مراسلہ جاری کیا گیا۔ مراسلے میں مراکہ ویئر ہاؤس کو ہدایت کی گئی کہ ادھار لی گئی ادویات اور طبی سامان کا اسٹاک متعلقہ...
    پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں کے علاوہ سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی، معیشت، دہشت گردی کے خلاف آپریشنز اور متاثرہ علاقوں کی بحالی سے متعلق تفصیلی...
    رکن اسمبلی آغا سید منتظر مہدی نے اپنی نمائندگی میں کہا کہ ایف آئی آر ان نوجوانوں کے خلاف درج کی گئی ہیں جنہوں نے فلسطین سے متعلق انسانی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کے رکن اور بڈگام سے ایم ایل اے آغا سید منتظر مہدی نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آغا سید منتظر مہدی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ایک باضابطہ مواصلت سے خطاب کرتے ہوئے ان معاملات میں مداخلت پر زور دیا جسے انہوں نے نوجوانوں کی پُرامن سرگرمی سے متعلق معاملات کے طور...
    لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری پریشانیاں بھلا کر نیلے آسمان پر اڑتی گڈی کی طرف توجہ مرکوز کریں اور خوشیوں کے ہر لمحے میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے، تاہم تہوار کے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ بسنت...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی، وقار سندھو اور امجد علی شاہ اڈیالہ روڈ آئے تھے جن کو داہگل ناکے سے آگے جیل کی جانب جانے کی اجازت نہیں ملی، پارٹی کی ملاقات فہرست میں شامل میاں غوث اور ظاہر شاہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہیں پہنچے۔ اس موقع پر سینیٹر روبینہ ناز نے ایم پی اے ذوالفقار بھٹی اور ایم پی اے امجد علی شاہ کے ہمراہ داہگل ناکے...
    راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ماربل فیکٹری ناکے کے مقام پر جاری تھا، جہاں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے میں صرف 10 سے 15 افراد شریک تھے جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کا کوئی بھی رہنماء موقع پر موجود نہیں تھا۔ دھرنے کے باعث اڈیالہ روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق چلتی رہی اور کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آئی۔ مزید پڑھیں راولپنڈی، پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا ختم فیکٹری ناکہ پر پولیس آپریشن، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
    اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق معاہدہ فی الحال روک دیا ہے۔ لیبر حکومت نے دارالامرا میں اس معاملے پر بحث مؤخر کرتے ہوئے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اگر یہ ڈیل مکمل طور پر ختم کی گئی تو یہ سر کیئر اسٹارمر کے دورِ حکومت کا پندرھواں یوٹرن ہوگا۔ چاگوس آئی لینڈز بحرِ ہند کے وسط میں واقع ایک اسٹریٹیجک جزیرہ نما ہے، جو ماریشس سے...
    داہیگل (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا، میری گزارش ہے جو بھی بانی سےملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے ۔ تیراہ میں آپریشن کو بیانیہ کی جنگ بنایا جائے نہ اس پر سیاست کی جائے ۔ پہلے بھی دہشت گرد ہماری آپسی لڑائی کے باعث جیتے ۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن کا میڈیا سے پتہ چلا ۔ اگر ایسا کوئی معاملہ ہے تو یہ تشویش کی بات ہے ۔ فیملی کی ملاقاتوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ پورا سسٹم جب ساکت...
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما، بشمول مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی، سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دونوں رہنما اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ایم کیو ایم کے اہم وزرا اور اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس کیوں لی گئی؟ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ کسی بھی سیاسی شخصیت کی سیکیورٹی واپس لینے کے حوالے سے کوئی ہدایت یا حکم جاری نہیں کیا گیا۔ انہوں نے میڈیا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی رہنما کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد کو قانون اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حفاظتی انتظامات فراہم کیے گئے ہیں، وہ بدستور جاری ہیں۔ وزیر داخلہ کے مطابق مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں اور کسی بھی شخصیت کی سکیورٹی ختم نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو دی گئی...
    ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی وزیر یا رہنما سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ جو افراد سیکیورٹی کے مجاز ہیں، ان کے پاس مکمل سیکیورٹی موجود ہے۔ سمعتا افضال سید نے کہا کہ یہ سہولت قانون اور سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے بے بنیاد الزامات محض سیاسی پروپیگنڈہ ہیں۔
    —فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی واپس لینے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے اسلام آباد میں ہوں، واپس جاکر دیکھوں گا۔ دونوں وزراء کو کوتھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر سیکیورٹی دی ہے۔آئی جی سندھ جاوید عالم کا کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ کسی کے جھانسے میں نہ آئیں، لوگوں کو کچے اور کشمیر سے مرد حضرات لڑکیوں کی آواز میں کال کر کے پھنساتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، وزیر داخلہ سندھ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، کسی بھی...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے مؤقف کی تائید ہوگئی ہے کہ وفاق کو آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو کنٹرول میں لینا چاہیے، وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کراچی کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس...
    ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کو فوری واپس آنے کی ہدایت کر دی، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کر لی، ایم کیو ایم کے وزرا اور ارکان اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ پر...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کو سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایم کیوایم کے وزرا اور اراکین اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج ہنگامی پریس کانفرنس...
    ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی  سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم رہنما رکن اور قومی اسمبلی حسان صابر نے تصدیق کی کہ ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی سیکیوریٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دوران کسی کو بھی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں: حسان صابر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اپوزیشن نے آٹھ فروری کو یوم سیاہ منانے، ہڑتال پر مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ آٹھ فروری پاکستانی قوم کی احتجاجی تضحیک کا دن ہے آٹھ فروری کو عوام کے اختیار حکمران  کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، محمود اچکزئی نے کہا کہ کسی صورت آٹھ فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایمان مزاری او رشوہر کی سزا کے بعد ہو سکتا ہے ہم بھی جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ تحریک تحفظ آئین کی قیادت نے مزاری ہاؤس میں ایمان مزاری کی والدہ ڈاکٹرشیریں مزاری سے...
    چین میں ایک نوجوان کو ری فنڈ نظام میں نقص کی بدولت اشیاء واپس کرائے بغیر اپنے پیسے لینے کے جرم میں چھ برس کی قید سنا دی گئی۔ گزشتہ برس شینگھائی سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان کو ایک کاروباری پلیٹ فارم میں نقص کی نشان دہی کے بعد میک اپ اشیاء واپس کرنے کے بہانے چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم ری فنڈ کرنے کے جرم میں یہ سزا سنائی گئی۔ نوجوان (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) پر یہ انکشاف ہوا کہ پلیٹ فارم پر پروڈکٹ واپسی کی درخواست میں وہ جعلی کوریئر نمبر درج کر کے پروڈکٹ واپس کیے بغیر ری فنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ نوجوان نے چند مہینوں کے عرصے میں اشیاء...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اوردباؤ کے باوجود پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپوزیشن لیڈرز نے کہا کہ حالات کے پیش نظرجیل بھرو تحریک شروع کرنے کا امکان بھی موجود ہے، ابھی یہ تحریک اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اورآگے مزید مراحل باقی ہیں، جن کیلئے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔ 8 فروری کو قوم باہر نکلے، یہ ووٹ، جمہوریت...
    محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان  اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہم کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہوسکتا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو آغاز ہے، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے اور ہڑتال پر مشاورت کرلی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر راجا ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، محمد زبیر، عمار علی جان اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شرکت کی۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق 8 فروری پاکستانی قوم کی اجتماعی تضحیک کا دِن ہے، اس روز عوام کے بنیادی اختیار اور حکمران چننے کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا، عوام کو اس دن بے اختیار اور اُن کی حیثیت کو بے معنی کردیا گیا۔سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے وزیراعظم وطن واپسی پر غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے، اس کی کراچی کی ترقی سے متعلق دلچسپی ہے، پیپلز پارٹی بھی بڑی سیاسی جماعت ہے اور سندھ میں برسراقتدار ہے، ملکی بہتری کے لیے اپنی اپنی تجاویز اور بات کرنے کا حق ان دونوں جماعتوں کو حاصل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطین میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس پر دستخط، پاکستان کی اصولی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے 6، 7 اور 8 فروری کو میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں بسنت فیسٹیول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ بسنت کے دوران 10 لاکھ موٹرسائیکلوں پر مفت سیفٹی وائرز نصب کی جائیں گی، جبکہ 3 روزہ فیسٹیول کے لیے مفت پبلک ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی اور نگرانی کے لیے دو کنٹرول رومز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک ہیں اور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل کرنے کی دعوت واپس لے لی ہے، جس سے دونوں دیرینہ اتحادی ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کی جانب سے عالمی طاقتوں پر اقتصادی دباؤ کے خلاف حالیہ بیانات کے بعد سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ’بورڈ آف پیس‘ کینیڈا کی شمولیت کی دعوت واپس لے رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے وزیراعظم کارنی نے اس بورڈ میں شمولیت کے ارادے کا اظہار کیا تھا، تاہم مالی شرائط سمیت تفصیلات طے نہیں ہو سکی تھیں۔ مستقل رکنیت کے لیے ممالک کو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے “بورڈ آف پیس” میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ دنیا کے بااثر رہنماؤں کا فورم ہے اور اس میں اب تک پاکستان سمیت 19 ممالک شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکی، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی دیگر ممالک بورڈ میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ارجنٹینا، آرمینیا، آذربائیجان، بیلاروس، ہنگری، کوسوو، مراکش اور ویتنام نے بھی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ اپنی پوسٹ میں امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کینیڈا کے وزیراعظم کو دی گئی دعوت کیوں واپس لے رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیراعظم مارک کارنی نے بورڈ آف پیس پر تشویش کا اظہار کیا۔ کینیڈین وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں امریکی...
    ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے لیے ان کے “بورڈ آف پیس” اقدام میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل ویب سائٹ پر لکھا کہ مارک کارنی کو اس اقدام میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا تھا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بورڈ آف پیس کینیڈا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے اپنے نئے عالمی اقدام ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی سے واپس لے لی ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو اس نام نہاد باوقار عالمی بورڈ میں شامل کرنے کی دعوت اب منسوخ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر متعارف کرایا، جس کا مقصد جنگ سے متاثرہ غزہ کی تعمیرِ نو اور عبوری حکومتی نظام کی نگرانی بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ...
    ٹرمپ کا یو ٹرن: یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ ایک انتہائی مثبت ملاقات ہوئی ہے، جس کے بعد گرین لینڈ کے حوالے سے مستقبل کے ایک ممکنہ معاہدے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ حتمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ امریکا اور تمام نیٹو ممالک کے لیے فائدہ مند ثابت...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کو سوئٹزرلینڈ کے لیے اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔  وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون کو بجلی کے ایک چھوٹے مسئلے کے سبب واشنگٹن واپس لوٹنا پڑا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر کے طیارے کی واشنگٹن ڈی سی واپسی کا فیصلہ معمولی مسئلے کے باعث ہوا، صدر ایک اور طیارے میں اپنا سفر جاری رکھ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر کے ساتھ سفر کرنے والے وائٹ ہاؤس کے ایک رپورٹر نے بتایا کہ طیارہ کے ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے فوراً بعد ایئر فورس ون کے پریس کیبن کی لائٹس کچھ لمحوں کے لیے بند ہوئی۔...
    ( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع  اللہ جان کا کہنا ہے  کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ  نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے پہلے  یا اس کے بعد  نئی تاریخ بھی دی جا سکتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا  کا کہنا ہے کہ آج بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   اڈیالہ روڈ ماربل فیکٹری ناکے کے قریب میڈیا سے...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف، مریم نواز کے خلاف نیب نے درخواست واپس لے لیں، جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ نیب پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آشیانہ کیس میں بری ہو چکے ہیں، ا س طرح وزیر اعظم کے خلاف ضمانت کی درخواست غیر موثر ہو چکی ہے۔ مریم نواز جاری تفتیش میں بے گناہ قرار پا چکی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیر موثر ہو چکی ہے۔ نیب ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینا چاہتا ہے۔ 
    فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم نے صوبہ کے عوام کو بیدار کردیا۔  بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کی جد وجہد میں مزید تیزی آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک میں ریفرنڈم کیمپ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی جاوید قصوری، امیر فیصل آباد محبوب الزماں بٹ اور صدر نیشنل لیبر فیڈریشن شمس الرحمن سواتی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ چار روزہ عوامی ریفرنڈم کے تیسرے روز مردو و خواتین کی بڑی تعداد نے رائے کا اظہار کیا۔ اتوار کی شام کو چارروزہ ریفرنڈم کا اختتام ہوگا...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس پر سماعت  ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا عثمان اورڈی ایس پی لیگل، وکیل صفائی ریاست علی آزاد عدالت میں پیش  ہوئے،  ریاست علی ازاد نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیتے ہیں اور پیش ہو جاتے ہیں۔ عدالت گرفتار کرکے ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم معطل کر دے،  عدالت نے سماعت میں وقفہ کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کہا کہ سوالنامہ تیار ہے، آپ کو دے دیتے ہیں، کارروائی عدالت میں ہوگی، عدالت نے وارنٹس اور ضمانت خارج کرنے کے لیے  جوڈیشل آرڈر جاری کیا تھا،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ جب بھی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ یہی کہتے ہیں کہ عمران خان مذاکرات پر آمادہ نہیں، تاہم ان کا مؤقف ہوتا ہے کہ اگر بانی سے ملاقات کا موقع ملا تو وہ انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ پارلیمنٹ میں واپس آکر...
    سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کردی گئی حیدر آباد سے کراچی واپسی پرجگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سندھ کے دورے پر موجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی صوبے کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات شیڈول تھی تاہم اب یہ ملاقات پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے منسوخ کردی گئی ہے کیوں کہ وزیراعلیٰ سندھ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے معذرت کرلی ہے، جس کے باعث دونوں وزرائے اعلیٰ کی پیر کے روز ہونے والی ملاقات منسوخ ہوچکی ہے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا...
    گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی یقین دہانی اور چئیرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ سے اتفاق کرتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پر نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے 9 جنوری کی اعلان کردہ ہڑتال کے فیصلے کو واپس لینے کا اعلان کردیا۔ ملاقات کے موقع پر چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز محمد افضال، ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدر خالد خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ فیروز ٹیکسٹائل مل کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی میں مزدوروں کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافیوں اور لیبر قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزیاںہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ دنوںفیروز ٹیکسٹائل مل میں ایک مزدوردوران ڈیوٹی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوا۔ جو انتظامی غفلت اور حفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی کا واضح ثبوت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ادارے کی انتظامیہ نے زخمی مزدور کو مناسب علاج فراہم کرنے کے بجائے اس پر خودکشی کا جھوٹا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے خلاف FIR درج کروائی جو غیر انسانی، غیر اخلاقی اور قانون کے...
    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے اپنے فوجی دستوں کی واپسی مکمل کر لی۔ اس حوالے سے اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن سے اماراتی فوجی دستوں کی واپسی مکمل کرلی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد فوج واپس بلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن میں شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی سے فوجی مشن مکمل کیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں تعینات نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے بعد ان شہروں میں جرائم کی شرح میں واضح کمی دیکھی گئی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر مستقبل میں ان شہروں میں جرائم دوبارہ بڑھے تو وفاقی فورسز کو ایک بار پھر تعینات کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورت میں فورسز کی واپسی پہلے سے زیادہ سخت اور مضبوط شکل میں ہو سکتی ہے تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔دوسری جانب کیلیفورنیا کے گورنر نے وفاقی فورسز کی تعیناتی پر اعتراض کرتے ہوئے...
    پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں محمد سہیل عدنان اور محمد مصطفیٰ نے ایک اور بین الاقوامی میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ بہاولپور کے باصلاحیت نوجوان محمد سہیل عدنان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ میں منعقدہ انڈر-15 اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ فائنل میچ میں محمد سہیل عدنان نے چین کے یوان زی کو 11-7, 11-9, 11-7 سے شکست دی۔ اس فتح نے پاکستان کی انڈر 19 اسکواش کمیونٹی کے لیے ایک شاندار باب کھول دیا ہے جو اپنی شاندار تاریخ اور حالیہ عالمی کامیابیوں کی کوششوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ سہیل عدنان کی پہلی بڑی کامیابی نہیں ہے۔ اس سال کے آغاز میں انہوں نے جنوبی کوریا میں منعقدہ 32ویں ایشین انڈر-13...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے گوتم گمبھیر کو ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بی سی سی آئی نے وی وی ایس لکشمن سے ریڈ بال کوچ کے عہدے کے لیے ابتدائی رابطے بھی کر لیے ہیں۔رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث کوچ کی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے اور وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کوچ مقرر کیے جانے کے امکانات ہیں۔تاہم اس معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان...
    موسمی سمندری مظہر کے باعث سمندر کے غیر معمولی سبز رنگ اختیار کرنے کے باوجود گوادر کے ساحلی پانی بدستور آبی حیات سے بھرپور ہیں، جہاں حال ہی میں بندرگاہی شہر کی مغربی خلیج میں بوٹل نوز ڈولفنز کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم موسمِ سرما میں رونما ہونے والا ایک سمندری عمل ہے، جو پاکستان کے ساحلوں پر سمندری پانی کے بڑے پیمانے پر سبز رنگ اختیار کرنے کا سبب بنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یہ کیفیت کراچی سے جیوانی تک ساحلی علاقوں میں دیکھی جا رہی ہے اور ایران کے ساحلی پانیوں تک بھی پھیل چکی ہے۔ خوراک کی تلاش میں ڈولفن...
    بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 29 سالہ قومی کبڈی کھلاڑی کرن سوراج دادھے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کرن نے یہ انتہائی قدم اس وقت اٹھایا جب اس کے شوہر کی جانب سے نوکری کا وعدہ پورا نہ ہوا اور اسے مسلسل ذہنی طور پر ہراساں کیا جاتا رہا۔ کرن نے 2020 میں سواپنیل جیدو لامبگھارے سے شادی کی تھی۔ شادی سے قبل سواپنیل نے کرن اور اس کے بھائی کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ انہیں نوکری دلوا کر مالی مشکلات سے نکالنے میں مدد کرے گا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ کرن کو احساس ہوا کہ اسے دھوکے میں رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے امریکی ویزا مسترد ہونے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانا مقدمہ وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا گیا۔ شریعت اپیلیٹ بینچ نے قرار دیا کہ متعلقہ قوانین ختم ہوچکے اور اب الیکشن ایکٹ 2017 نافذ ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس کی سربراہی جسٹس شاہد وحید نے پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ کے ساتھ کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ شریعت کورٹ نے جن قوانین کی نشاندہی کی تھی وہ اب ختم ہوچکے ہیں، جبکہ انتخابات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2017 رائج الوقت قانون ہے۔ ڈی...
    سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل ہرگز جائز نہیں، سپریم کورٹ سماعت کے آغاز میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف 1989 میں دائر کی گئی اپیلیں واپس لینا چاہتی ہے کیونکہ وہ اب غیرمؤثرہوچکی ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ شریعت کورٹ نے جس قانون کے نکات پراعتراض اٹھایا تھا وہ قانون اب ختم ہوچکا ہے، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی صاحبزادی کو پاکستان واپسی کی درخواست پر ان کی 20 یوم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔جمعہ کو جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی صاحبزادی کی پاکستان واپسی کی درخواست پرسماعت کی۔نیب اور سرکاری وکلا کی جانب سے درخواست کی مخالفت کی گئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ نہیں چاہتے کہ درخواستگزار یا مفرور ملزم پاکستان واپس آئے۔ جسٹس یوسف علی سعید نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان آنے پر اسے احتساب عدالت میں پیش ہونا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کو اگلے سال میامی میں ہونے والے جی 20 اجلاس کی دعوت منسوخ کر دی۔ ٹرمپ نے اعلان اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کے سابق صدر کی بیٹی کا اپنے ہی خاندان کے مردوں سے انوکھا فراڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کسی بھی فورم کی رکنیت کے قابل نہیں اور امریکا اس ملک کے لیے تمام مالی معاونت فوری طور پر روک دے گا۔ امریکی صدر جنوبی افریقہ میں زمین سے متعلق نئے قانون اور سفید فام کسانوں کے خلاف مبینہ مظالم کے دعووں پر مسلسل تنقید کر رہے ہیں، جنہیں جنوبی...
    پاکستانی ہندو کمیونٹی کی بھارتی وزیر دفاع کیخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنے کی دھمکی، متنازع بیان واپس لینے کیلئے تین دن کا الٹی میٹم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز کراچی(سب نیوز)ملک بھر کی محب وطن ہندو کمیونٹی نے بھارتی وزیر دفاع کو اپنا متنازع بیان واپس لینے کیلئے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا بصورت دیگر بھارتی ہائی کمیشن پر دھرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اس سلسلے میں جمعرات کو کراچی پریس کلب کے باہر صدر پاکستان ہندو کو نسل پرشوتم رمانی کی قیادت میں ہندو کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں وکرم راٹھی، مان لال اور چیف کو آرڈی نیٹر کرشن ساگر سمیت ہندو کونسل کے...
    پشاور – کچے کے علاقے سے اغوا ہونے والا تہکال کا رہائشی نوجوان تاوان کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔ نوجوان کے اہل خانہ کے مطابق، مغوی کو بازیاب کرانے کے لیے ڈاکوؤں کو بھاری رقم ادا کی گئی، جس میں پی ٹی آئی ایم این اے شیر علی ارباب اور دیگر عمائدین نے بھی مالی مدد فراہم کی۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی شیر علی ارباب نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے اپنی طرف سے 5 لاکھ روپے ادا کیے تاکہ نوجوان کی بازیابی ممکن ہو سکے، اور دیگر لوگوں نے بھی متاثرہ خاندان کی مدد کی۔ واضح رہے کہ نوجوان کو مبینہ طور پر 5 اکتوبر کو ملتان سے اغوا کیا...
    لاہور: سابق رکن پنجاب اسمبلی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور مہندر پال سنگھ نے بھارتی خاتون سربجیت کور، جس نے گزشتہ دنوں پاکستان آکر اسلام قبول کیا اور مقامی شہری ناصر سے نکاح کر لیا تھا ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ویزا خلاف ورزی اور طے شدہ مدت سے زائد قیام پر نور بی بی کو غیر قانونی غیر ملکی قرار دے کر فوری طور پر واپس اس کے ملک انڈیا بھیجا جائے۔ درخواست کے مطابق سربجیت کور 4 نومبر 2025 کو 10 روزہ سنگل انٹری مذہبی ویزے پر سکھ یاتریوں کے گروپ کے ساتھ پاکستان آئیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل 2025 کو واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد منہ پر لگائی جانے والی کریموں اور دیگر کاسمیٹکس میں موجود ممکنہ مضر صحت اجزا سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ جام عبد الکریم کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کمیٹی کو بتایا کہ جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے، تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ یہ بل واپس لیا جائے، یہ بل ممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔ آغا رفیع اللہ نے کہا کہ یہ...
    عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے اپنا نیا سنگل اور میوزک ویڈیو ’’ظالم نظروں سے‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ یہ گیت مشہور پاپ اسٹار علی حیدر کی شاندار واپسی کا بھی اعلان ہے۔ شانی حیدر کی پروڈکشن میں تیار شدہ یہ گیت جاوید اختر کی کمپوزیشن اور روشن ناگنوی کے بولوں کو جدید فنکی انداز کے ساتھ پیش کرتا ہے، جو ماضی اور حال کا حسین امتزاج ہے۔ لاس اینجلس میں فلمایا گیا ویڈیو رنگین ریٹرو ویژولز اور اسٹائلائزڈ پرفارمنسز سے بھرپور ہے، جو پاکستانی پاپ کے سنہری دور کی یاد دلاتا ہے مگر بین الاقوامی انداز کے ساتھ۔ علی ظفر اس پروجیکٹ کے ذریعے لیجنڈری فنکاروں کو جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی پروڈکشن کے ساتھ دوبارہ مین...
    پشاور (آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرگے میں شرکت کرنیوالے افراد کو تحفظ فراہم کرنا وزیراعلی کی ذمہ داری ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق دائر مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیسز پر سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران امن جرگہ میں شرکت کے بعد لاپتہ ہونے والے محمد ناظیف سمیت دیگر افراد کی درخواست پر بھی پیش رفت ہوئی، عدالت نے جرگہ سے واپسی پر افراد کے لاپتہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جرگے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کو واپسی پر اٹھا لیا جائے؟۔عدالت...
    9 مئی کو شرپسند عناصر کی جانب سے کی گئی جلاؤ گھیراؤ کی کارروائی کا ایک منظر—فائل فوٹو پنجاب کابینہ نے 9 مئی کیسز کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تقرریاں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کابینہ کے اجلاس میں 9 مئی کیسز کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی، دورانِ اجلاس 9 مئی کے کیسز میں ریاستی مؤقف کی کمزور نمائندگی پر حکومت نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ درجنوں سماعتوں میں کئی اسپیشل پراسیکیوٹرز کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی نشاندہی پر ناقص کارکردگی والے پراسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ 9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و دیگر رہنماؤں کو 10،...
    —فائل فوٹو مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں خواتین ٹیچرز سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کروانے پر خاتون نے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے والے ملزم پر بھی مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس کے مطابق دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، فون پر دھمکی دینے والے نے خود کو ملزم کا دوست اور ایف آئی اے کا انسپکٹر ظاہر کیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے دھمکی دی کہ مقدمہ خارج نہ کروایا تو کسی بھی کیس میں گرفتار کریں گے، نجی اسکول کے مالک پر خواتین ٹیچرز کو بلیک میل کر کے زیادتی کا الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف 15...
    ایک مربوط سرکاری اور بین الاقوامی کوشش کے تحت لیبیا سے وطن واپسی کے خواہشمند 170 بنگلہ دیشی شہری منگل کو ڈھاکا پہنچ گئے۔ ان کی واپسی میں لیبیا میں قائم بنگلہ دیشی سفارتخانے، وزارتِ خارجہ، وزارتِ اوورسیز ویلفیئر و محنت کش، لیبیا کی حکومت اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فارمائیگریشن نے مشترکہ کردارادا کیا۔ یہ افراد صبح 6 بج کر 10 منٹ پر بوراک ایئر کی چارٹرڈ پرواز کے ذریعے ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ یہ بھی پڑھیں: حکام کے مطابق زیادہ تر واپس آنے والے شہری غیر قانونی طور پر لیبیا پہنچے تھے، جہاں انہیں انسانی اسمگلروں نے یورپ پہنچانے کا جھانسہ دیا تھا۔ لیبیا میں قیام کے دوران متعدد افراد کو اغوا، تشدد اور دیگر بدسلوکی...
    بیرسٹر گوہر علی خان(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدلیہ کی آزادی کو واپس لائے گی۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ جمہوریت چلے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے مزید کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم میں بہت فرق ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے بھرپور احتجاج کیا اور ایوان میں بھی احتجاج کریں گے، اگر ترمیم کرنی بھی ہے تو اداروں کی آزادی اور لوگوں کی مرضی سے ہو۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے دو ججز نے استعفیٰ دیا ہے۔
    لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران شہری حسان لطیف نے اپنی درخواست واپس لے لی، جسٹس چوہدری اقبال نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر اسے نمٹا دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصر احمد نے عدالت کو بتایا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید تبدیلیاں زیرِ غور ہیں لہٰذا یہ درخواست قبل از وقت ہے اور ممکن ہے کہ تبدیلیوں کے بعد درخواست گزار کے اعتراضات ختم ہو جائیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار درخواست واپس لینا چاہتا ہے؟ جس پر درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ مقسط سلیم نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ فی الحال درخواست واپس لے رہے ہیں...
    بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جعفر ایکسپریس 13 نومبر تک معطل، صوبے کے مسافروں کو شدید مشکلات محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز 12 سے 14 نومبر تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم اب یہ فیصلہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی اور شہری بلا تعطل اپنی ضروریات کے لیے سفر کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع میں مسافر بس سروس 12 سے 14 نومبر 2025 تک معطل کرنے کا...
    فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کسی رہنما یا فیملی ممبر کی ملاقات نہ ہوسکی۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا، نعیم حیدر پنجوتھا سمیت تمام رہنما بانی چیئرمین سے ملاقات کے بغیر ہی واپس روانہ ہوگئے۔بانی چیئرمین کی تینوں ہمشیرہ علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئیں۔دوسری طرف راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیے گئے تمام کارکنوں کو چھوڑ دیا ہے۔
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل نے فوری ایکشن لیا اور خیبرپختون خواے کے شہری کے 86 لاکھ روپے 48 گھنٹوں کے اندر واپس دلوا دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے کرک کے رہائشی ’ داود خٹک‘ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے درخواست کی تھی ، اس کے 86 لاکھ روپے شیخوپورہ کے چند لوگوں نے غیر قانونی طور پر دبائے ہوئے تھے ، مریم نوازشریف سے داود خٹک کی اپیل پر چیئرمین شکایات سیل شعیب مرزا نے فوری ایکش لیا ۔شکایات سیل کی مداخلت سے خیبرپختونخوا کے رہائشی کو محض دو دن کے اندر 86 لاکھ روپے واپس مل...
     ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں  وزیراعظم کے عہدے کیلئے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی۔  سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آذربائیجان سے واپسی پر مجھے بتایا گیا کہ پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کےاستثنیٰ سے متعلق ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ترمیمی شق کابینہ سے منظورشدہ مسودے میں شامل نہیں تھی اور میں نے 27 ویں ترمیم میں یہ شق واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ بجلی کے بلوں کی ادائیگی؛ صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا On my return from Azerbaijan, I have learnt that some Senators belonging to our party have submitted...
    وزیراعظم کے حکم پر وزارت عظمی کے عہدہ کیلئے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت عظمی کے عہدہ کیلئے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی، پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمن اور طاہر خلیل سندھو نے وزیراعظم کو استثنی دینے کی تجویز جمع کرائی تھی۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں پارلیمان کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت عظمی کے عہدہ کے لیے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر انوشہ رحمن نے وزیر اعظم کی ہدایت پر مجوزہ استثنیٰ کی تجویز واپس لی، جبکہ چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم میں شامل وزیراعظم کے عہدے سے متعلق استثنیٰ کی شق کو فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی منتخب وزیراعظم کو قانون اور عوام دونوں کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے، اور کسی قسم کا استثنیٰ جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں وزیراعظم نے وضاحت کی کہ آذربائیجان سے واپسی پر انہیں بتایا گیا کہ پارٹی کے چند سینیٹرز نے 27ویں آئینی ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے سے متعلق ایک شق سینیٹ میں پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شق اُن کے علم یا منظوری کے...
    فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی ترمیمی شق واپس لینے کی ہدایت کردی۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے بتایا گیا کہ ان کی پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی، جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں شامل نہیں تھی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے۔
    وزیراعظم کی سینیٹ میں پیش کی گئی غیرمنظور شدہ ترمیمی شق واپس لینے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 9 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے واپسی پر انہیں اطلاع ملی کہ ان کی جماعت کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ سے متعلق ایک ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی، جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے کا حصہ نہیں تھی۔ آذربائیجان سے واپسی پر مجھے بتایا گیا ہے کہ میری پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں شامل نہیں تھی۔ معزز سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، میں نے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل وزیراعظم  کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کردی۔   ہانگ کانگ سکسز فائنل: کویت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ "آذربائیجان سے واپسی پر مجھے بتایا گیا ہے کہ میری پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں شامل نہیں تھی۔ معزز سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، میں نے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور...
    قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا ، سیکرٹری جنرل طاہر حسین کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے خط میںکہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف شعبوں کی خدمات کو آئوٹ سورس کیا جارہا ہے لہذا فوری طور پر سی ڈی اے ملازمین کی خدمات واپس لے لی جائیں ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیئرمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251104-08-3 لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے ماں سے بچوں کی بازیابی کیلیے باپ کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے سماعت کے دوران درخواست گزار پر برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت جسٹس شہرام سرور چودھری نے کی۔ درخواست گزار عبدالرزاق نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اس کی بیوی نے 3 بچوں کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جنہیں بازیاب کرایا جائے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ بچے اگر ماں کے پاس ہیں تو اسے حبس بے جا کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جسٹس شہرام سرور چودھری نے کہا کہ ’’کیا آپ یہاں کوئی نیا قانون بنانے چلے ہیں؟‘‘عدالت نے مزید کہا کہ بچوں پر جتنا حق باپ کا ہوتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طورخم سرحدی گزرگاہ کو 20 روز بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے، تاہم یہ اقدام صرف غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی واپسی کے لیے کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہزاروں افغان پناہ گزین اپنے وطن لوٹنے کے لیے طورخم امیگریشن سینٹر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں ان کی جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں افغانستان جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔خیبر کے ڈپٹی کمشنر بلال شاہد نے تصدیق کی کہ سرحدی گزرگاہ تاحکم ثانی تجارت اور عام پیدل آمدورفت کے لیے بند رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ طورخم کو صرف اس مقصد کے لیے کھولا گیا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم...
    کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ طور پر خط ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل کی جانب سے بھجوائے گئے خط میں مقدمہ قانون کے تحت “سی کلاس” کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے اپنے مراسلے میں عدالت سے اجازت طلب کی ہے کہ مقدمہ منسوخ کر کے اس کی رپورٹ باضابطہ طور پر عدالت میں جمع کرائی جائے۔ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مقدمے میں نامزد سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی، ایف بی آر کے دیگر حکام اور نجی...