پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ فلاپ یا کامیاب؟ 29ستمبر ہڑتال کے پیچھے بھارت کا ہاتھ،کشمیر میں کیا ہونے جارہا ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 28th, September 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news آزاد کشمیر ہڑتال ایکشن کمیٹی بھارت پاکستان پشاور جلسہ پی ٹی آئی.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ا زاد کشمیر ہڑتال ایکشن کمیٹی بھارت پاکستان پشاور جلسہ پی ٹی ا ئی
پڑھیں:
کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں حالات معمول پر آگئے
تصویر، اسکرین گریبعوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں دکانیں کھلنا شروع ہوگئیں۔
آزاد کشمیر میں موبائل فون سروس بحال ہوگئی جبکہ کاروباری مراکز بھی کھل گئے اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
آزاد کشمیر کابینہ کا سائز کم کر کے 20 وزرا اور مشیروں تک محدود کیا جائے گا۔
علاوہ ازیں سرکاری دفاتر میں بھی ملازمین آج حاضر ہو رہے ہیں۔
اس سے قبل آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں معاہدے کا اعلان کیا تھا۔