تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان
اشاعت کی تاریخ: 8th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے کی کمی کے بعد 284 روپے 2 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
روسی وزیر ٹرانسپورٹ نے عہدے سے برطرفی کے بعد خود کشی کرلی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ماسکو ( صباح نیوز)روسی وزیر ٹرانسپورٹ نے عہدے سے برطرفی کے بعد خود کشی کرلی ۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ سابق روسی وزیرِ ٹرانسپورٹ رومان ستارووائت مردہ حالت میں پائے گئے ہیں اور بظاہر ان کی موت خود کو گولی مارنے سے ہوئی ہے۔