مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 22 ملزمان گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 22 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جن میں قتل، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی، اور گٹکا/ماوا کی فروخت میں ملوث افراد شامل ہیں۔ ان کارروائیوں میں ایک مغویہ کو بازیاب بھی کرایا گیا اور چوری شدہ موبائل فون بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اتحاد ٹاؤن اور SSOIU تفتیشی ٹیموں نے مختلف چھاپہ مار کارروائیوں میں 3 ملزمان، نسیم ولد محمد زمان اور محمد عمر ولد محمد فاروق کو گرفتار کیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کارروائیوں میں
پڑھیں:
خیبرپختونخوا حکومت: مختلف محکموں کے لئے 27 پارلیمانی سیکریٹریز مقرر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پشاور: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صوبائی حکومت نے پارلیمانی سیکرٹریز کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیئے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سوات سے منتخب پانچ ممبران صوبائی اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیا گیا۔
اسی طرح، لوئر دیر کے تین اور اپر دیر کے ایک ایم پی اے کو پارلیمانی سیکریٹریز بنا دیا گیا جب کہ باجوڑ، بونیر،کوہستان اپر اورکولن پالس کے ممبران کو بھی نوازا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن میں مزید بتایا گیا کہ نوشہرہ، کوہاٹ، ایبٹ آباد، مردان، چارسدہ اور ضلع خیبر کے ایم پی ایز کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔