کھارادر میں خالی گئی عمارت کے مکین دوسرے روز بھے کھلے آسمان تلے پڑے رہے.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

نئے نمبر پلیٹ کے حصول میں شہریوں کو پریشانی، رجسٹریشن آفس ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاؤلہ نے گاڑی مالکان کی سہولت کے لیے موٹررجسٹریشن ونگ ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوک سینٹر کراچی میں قائم موٹر رجسٹریشن ونگ ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی ایکسائز و ٹیکسیشن سندھ اقبال احمد لغاری نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق سوک سینٹر کراچی میں موٹر رجسٹریشن ونگ ہفتہ اور اتوار کو صبح 10 تا 4 بجے تک کھلا رہے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ہفتہ و اتوار موٹرسائیکل ملکیت کی منتقلی، کار و موٹر سائیکل نمبر پلیٹس کے اجراء، رسید اور واجبات کی ادائیگی کے لیے مختص رہیں گے۔

ڈی جی ایکسائز کے مطابق یہ فیصلہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے حصول کے لیے عوام کے بڑھتے رش و سہولت کے باعث کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ، آسمان کی طرف انگلی اٹھاکر کیا کہا؟
  • کھارادر میں مخدوش 5 منزلہ عمارت خالی کرالی مزاحمت پر چار افراد کوزیر حراست
  • کراچی: کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی
  • مخدوش عمارت خالی کروانے پر رہائشیوں کا احتجاج، گیس بجلی کنکشن کاٹ دیے گئے
  • کھارادر میں انتہائی خستہ حال 5 منزلہ عمارت خالی کرالی گئی، چھ خاندان سڑک پر آگئے
  • سینیٹ الیکشن پر کوئی رابطہ نہیں ہوا، دروازے کھلے ہیں، ترجمان جے یو آئی
  • ریسٹورنٹس مالکان کو ٹائم کی پابندی کا حکم
  • لاہور ہائیکورٹ کا رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھلے رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
  • نئے نمبر پلیٹ کے حصول میں شہریوں کو پریشانی، رجسٹریشن آفس ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ