Islam Times:
2025-09-18@12:02:03 GMT

شہید علامہ دیدار علی جلبانی کی برسی پر مجلس ترحیم

اشاعت کی تاریخ: 28th, July 2025 GMT

شرکاء سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ شہید دیدار جلبانی ایک نڈر، بے باک، بہادر، شجاع اور مرد میدان، مجاہد عالم دین تھے، شہید علامہ دیدار جلبانی کی مسلسل میدان مبارزہ میں حاضری سے خوفزدہ استعماری آلہ کاروں نے انہیں بے دردی کے ساتھ شہید کردیا، ان کی برسی کے موقع پر شہداء کے خانوادگان کو ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ شہداء کی مقدس راہ پر ثابت قدم رہنے کے عزم کا اعادہ بھی کرتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

شہید علامہ دیدار علی جلبانی کی برسی سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ باقر زیدی، علامہ مختار امامی اور علامہ مبشر حسن کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے شہید ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار علی جلبانی اور ان کے محافظ شہید سرفراز علی بنگش کی برسی کے موقع پر خانوادہ شہداء اور ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام جامع مسجد حسینی ایوب گوٹھ اسکیم 33 کراچی میں منعقدہ مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس ترحیم میں اہل علاقہ کی برڑی تعداد شریک تھی۔ مجلس سے ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی، مرکزی رہنما علامہ مختار احمد امامی اور کراچی کے سیکریٹری سیاسیات علامہ مبشر حسن نے خطاب کیا۔ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید دیدار جلبانی ایک نڈر، بے باک، بہادر، شجاع اور مرد میدان، مجاہد عالم دین تھے، شہید علامہ دیدار جلبانی کی مسلسل میدان مبارزہ میں حاضری سے خوفزدہ استعماری آلہ کاروں نے انہیں بے دردی کے ساتھ شہید کردیا، ان کی برسی کے موقع پر شہداء کے خانوادگان کو ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ شہداء کی مقدس راہ پر ثابت قدم رہنے کے عزم کا اعادہ بھی کرتے ہیں۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: شہید علامہ دیدار علی جلبانی کی برسی سے علامہ احمد اقبال رضوی علامہ مختار امامی اور علامہ مبشر حسن کا خطاب علامہ باقر زیدی کے ساتھ

پڑھیں:

سید علی گیلانی کی چوتھی برسی، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا سیمینار

مقررین نے اس موقع پر کہا کہ سید علی گیلانی کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مظفرآباد میں بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے اس موقع پر سید علی گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے طویل جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی استقامت، اصول پسندی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے مؤقف کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی قربانیاں اور ان کا نظریہ کشمیر کی آزادی کے لیے روشنی کی کرن ہیں۔ شرکاء نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔ سیمینار کے اختتام پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔

متعلقہ مضامین

  • وقف ترمیمی قانون پر عبوری ریلیف بنیادی مسائل کا حل نہیں ہے، علماء
  • سرزمین بلوچستان کا وقار، کیپٹن وقار احمد شہید
  • تربت: وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن وقار اور جوانوں کی نمازجنازہ میں شرکت
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کی تربت آمد، شہید کیپٹن سمیت 4 جوانوں کے جنازے میں شرکت
  • وزیرداخلہ محسن نقوی کی تربت آمد، شہید کیپٹن سمیت 4 جوانوں کے جنازے میں شرکت
  • سید علی گیلانی کی چوتھی برسی، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا سیمینار
  • کیچ: آئی ای ڈی دھماکا، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
  • بلوچستان، کیچ میں آئی ای ڈی دھماکےمیں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید،کلیئرنس آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک
  • صادقین سے مراد آل محمد (ص) ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • مالدیپ کا پارلیمانی وفد اسپیکر عوامی مجلس کی قیادت میں پاکستان پہنچے گا