چیئرمین ٹاسک فورس نے اقلیتی قیدیوں کو وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے احترام، ملی اتحاد اور برابری کا پیغام دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سب کا ہے اور تمام مذاہب و مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے برابر عزت و منزلت کے حقدار ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ  نے ہمیں برابری، اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کیمپ جیل لاہور میں اقلیتی برادری کے دن کی مناسبت سے خصوصی کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس برائے پریزن رانا منان خان نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ رانا منان خان نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ کیک کاٹا۔ لاہور کیمپ جیل کو اس موقع پر سبز ہلالی پرچموں اور غباروں سے سجایا گیا تھا۔

چیئرمین ٹاسک فورس نے اقلیتی قیدیوں کو وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے احترام، ملی اتحاد اور برابری کا پیغام دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سب کا ہے اور تمام مذاہب و مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے برابر عزت و منزلت کے حقدار ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ  نے ہمیں برابری، اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیا۔ چیئرپرسن ٹاسک فورس نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے حقوق کی پاسداری اور انکی تربیت پر خاص فوکس کیا جا رہا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کا پیغام دیا اتحاد اور ٹاسک فورس پنجاب کی

پڑھیں:

متحدہ عرب امارات غزہ کیلئے عالمی استحکام فورس میں شامل نہیں ہوگا، صدارتی مشیر

متحدہ عرب امارات غزہ کیلئے عالمی استحکام فورس میں شامل نہیں ہوگا، صدارتی مشیر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 November, 2025 سب نیوز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت عالمی استحکام فورس برائے غزہ میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتی، کیوں کہ اس کے لیے کوئی واضح فریم ورک موجود نہیں ہے،

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یو اے ای کے صدارتی مشیر انور گرگاش نے ابو ظہبی اسٹریٹجک ڈبیٹ فورم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’یو اے ای ابھی تک اس استحکام فورس کے لیے کوئی واضح فریم ورک نہیں دیکھ رہا، اور ایسی صورتِ حال میں ممکنہ طور پر اس فورس میں حصہ نہیں لے گا‘۔

امریکی ہم آہنگی میں قائم بین الاقوامی فورس میں امکان ہے کہ مصر، قطر اور ترکی کے فوجی بھی شامل ہوں، اور ساتھ ہی یو اے ای بھی شامل ہو سکتا ہے۔
گزشتہ ہفتے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ یہ فورس ’بہت جلد‘ غزہ میں پہنچ جائے گی، کیوں کہ 2 سالہ جنگ کے بعد ایک نازک جنگ بندی قائم ہے۔

تیل سے مالامال یو اے ای چند عرب ممالک میں سے ایک ہے، جس کے اسرائیل کے ساتھ سرکاری تعلقات ہیں، جس نے 2020 میں ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت کے دوران ابراہیم معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود اسلام آباد پہنچ گئے امریکا نے غزہ امن منصوبے کی فیصلہ سازی سے اسرائیل کو نکال دیا چینی صدر کے خصوصی ایلچی اور وزیر آبی وسائل لی گو اینگ کی بولیویا کے نئے صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت زہران ممدانی نے پاکستانی خاتون کو اپنی ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا چین کمبوڈیا کی ترقی اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر امریکی جج کا بڑا فیصلہ: ٹرمپ کا نیشنل گارڈ کو پورٹ لینڈ بھیجنے کا حکم غیر قانونی قرار سفید فام افراد کی نسل کشی کا الزام: امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونیوالے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • اسرائیلی پارلیمنٹ :فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کا پہلا مرحلہ منظور
  • غزہ جنگ بندی کا مستقبل!
  • ‏ خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری کی تاریخ ذاتی طور پر جانتا ہوں، وزیردفاع
  • خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری تاریخ میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں،خواجہ محمد آصف
  • اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کے قانون کی منظوری
  • نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی ہدف رہنا چاہیے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • محکمہ داخلہ میں چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان سے شیعہ علما کی ملاقات
  • متحدہ عرب امارات غزہ کیلئے عالمی استحکام فورس میں شامل نہیں ہوگا، صدارتی مشیر
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا امن اور ترقی کیلئے سائنس کے عالمی دن پر پیغام
  • بھارتی جیلوں میں خطرناک مجرموں کی شراب پارٹیوں نے حکومتی رٹ کا بھرم کھول دیا