اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے استثنیٰ جو پارلیمنٹ دے رہی اس پہ اعتراض ہے،  خط لکھے جا رہے ہیں، عدلیہ کی restructuring جس میں انکی آزادی پہ کوئی قدغن نہیں لگائی جا رہی اختیارات کوئی اور ادارہ نہیں لے رہا۔اس پہ objections ہیں۔ 

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا  جسٹس منیر سے لیکر نسیم حسن شاہ اور ارشاد حسن خان اور پانامہ جج صاحبان نے جو جرائم کیے کیا خط لکھنے والوں کو اپنے ادارے کی تاریخ یاد نہیں یا وہ selective amnesia کے مریض ہیں۔ عدلیہ نے نہ صرف بھٹو کو پھانسی دی بلکہ آئین کے قتل عام کے بار بار مرتکب ہوئے۔ ایک خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری تاریخ میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں
He who seeks equity must do equity"
اپنے گریبان میں پہلے جھانکیں فیر چٹھیاں پاؤ

دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جائیگا،وزیراعلیٰ پنجاب  کی اسلام آباد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

استثنا جو پارلیمنٹ دے رہی اس پہ اعتراض ھے۔ خط لکھے جا رہے ھیں۔ عدلیہ کی restructuring جسمیں انکی آزادی پہ کوئ قدغن نہیں لگائی جا رہی اختیارات کوئ اور ادارہ نہیں لے رہا۔اس پہ objections ہیں۔
جسٹس منیر سے لیکر نسیم حسن شاہ اور ارشاد حسن خان اور پانامہ جج صاحبان نے جو جرائم کیے کیا…

— Khawaja M.

Asif (@KhawajaMAsif) November 11, 2025

مزید :

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

73ء کے آئین کو اصل شکل میں بحال کریں گے، اسد قیصر

اسد قیصر(فائل فوٹو)۔

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہم 1973 کے آئین کو اصلی شکل میں بحال کریں گے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا جانا افسوسناک ہے۔  

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا پیپلز پارٹی عملاً اپنے اہم نظریات سے ہٹ گئی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت یہ جماعتیں اشرافیہ کی نمائندہ بن گئی ہیں۔ 

انھوں نے کہا پی ٹی آئی اس وقت واحد جماعت ہے جو عوام کی نمائندگی کرتی ہے۔ 

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اپنے خلاف درج مقدمے کا قانونی دفاع کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • ‏ خط لکھنے والے جج کی قانون اور آئین کی پاسداری کی تاریخ ذاتی طور پر جانتا ہوں، وزیردفاع
  • خط لکھنے والے جج کی تاریخ ذاتی طور پر جانتا ہوں، وزیردفاع
  • یہ قانون سازی نہیں، آئین اور قانون پر حملہ ہے، اس وقت پاکستان میں ایک ڈھونگ رچایا جارہا ہے،سلمان اکرم راجا
  • اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس: 27ویں ترمیم سے ججز کے تبادلوں کے اختیارات حکومت کو مل گئے
  • عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا، 27ویں ترمیم کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے، وزیر قانون
  • طالبان سے دوبارہ بات ہو سکتی ہے کیونکہ پاکستان اپنے دوستوں کو انکار نہیں کر سکتا، خواجہ آصف
  • 73ء کے آئین کو اصل شکل میں بحال کریں گے، اسد قیصر
  • لاپتہ افراد کی بازیابی کیس میں حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری
  • عدلیہ اور آئینی ترمیم: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں