Express News:
2025-09-17@21:44:24 GMT
دیر لوئر میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران دو ایف سی اہلکار شہید، ایک زخمی
اشاعت کی تاریخ: 11th, September 2025 GMT
لوئر دیر:
میدان سر بانڈہ میں پولیس اور ایف سی کے درمیان جھڑپ میں دو ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری پہنچا دی گئی ہے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
چارسدہ میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید‘ سب انسپکٹر زخمی
چارسدہ (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے چارسدہ کے علاقے ماجوگی میں اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ ڈی پی او کے مطابق ملزموں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید اور سب انسپکٹر زخمی ہو گیا۔ ملزموں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔