Jasarat News:
2025-11-07@06:14:15 GMT

جیکب آباد ،شوہر کے بیوی قتل

اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250923-11-1
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد کے بقا محمد تھانہ کی حدودمیوہ جکھرانی نے سفاک شوہر سوغات عرف محمد حسن جکھرانی نے سیاہ کاری کی تہمت پر اپنی بیوی شاہدہ جکھرانی اور نوجوان اسرار جکھرانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا،اطلاع پرپولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کیں جس کے بعد ورثہ کے حوالے کی گئیں۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جرمانہ ادا کرنے سے جرم ختم نہیں ہوجاتا،جسٹس شفیع

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251105-08-26
اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے نجی کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے الیکشن سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیںکہ جرمانہ ادا کرنے سے جرم ختم نہیں ہوجاتا جبکہ جسٹس نعیم اخترافغان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم متعلقہ حقائق معلوم کررہے ہیں، کوئی ذہن نہیں بنارہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر اس وقت کمپنی کے انتخابات کرائے جاتے ہیں تویہ کمپنی کا کنٹرول محمد ضیاء اللہ خان چشتی کودینے کے مترادف ہوگا۔ بینچ نے درخواستوں کی سماعت آج (بدھ)تک ملتوی کردی۔ درخواست گزاروں کے وکیل محمد مخدوم علی خان آجبھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یو این ڈی پی کے ریذیڈنٹ نمائندہ سیموئل رزک ملاقات کررہے ہیں
  • ملک بھر کی طرح جیکب آباد میں بھی واپڈا کی مبینہ نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے
  • محرابپور،کارروائی میں پولیس اہلکار زخمی
  • جرمانہ ادا کرنے سے جرم ختم نہیں ہوجاتا،جسٹس شفیع
  • محرابپور،جرم ثابت،قید و جرمانے کی سزا
  • شہر قائد میں بیوی کو قتل کرکے شوہر نے بھی خودکشی کرلی
  • کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
  • کراچی:خانگی تنازع، گلبرک میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
  • کراچی: گلبرک میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
  • بیوی کے زیورات لینا ظلم نہیں،دہلی ہائی کورٹ