Jasarat News:
2025-10-04@16:45:28 GMT

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی

اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق اب ٹیکس ریٹرن 15 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تاجروں کی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عوامی مطالبے پر کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد اپنے گوشوارے جمع کروا چکے ہیں۔ یاد رہے کہ آج ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر تھی۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ٹیکس ریٹرن

پڑھیں:

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی، مزید 77 فلسطینی شہید

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • ٹنڈوجام: پیپلزپارٹی کے یوسی 66کے چیئرمین کے خلاف ترقیاتی کام نہ کرانے پر پریس کلب پر مظاہرہ کیا جارہا ہے
  • سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
  • جان سینا کا الوداعی مقابلہ دسمبر میں ہوگا
  • اشتہار
  • بجلی کے بل میں ٹیکس کی وصولی سی ای او ملیر کنٹونمنٹ عدالت طلب
  • شارق جمال کو ڈاکٹر آف پولیٹیکل لیڈرشپ کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی
  • سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط بروقت جمع نہ کروانے والے افراد حج پر نہیں جاسکیں گے
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی، مزید 77 فلسطینی شہید
  • القرآن