Jasarat News:
2025-11-18@23:48:31 GMT

پی ایم ای ایکس میں 66.878 بلین روپے کے سودے

اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 66.878 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 63,241 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 44.195 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد چاندی کے سودوں کی مالیت 8.

272 بلین روپے، کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.239 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.891 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.101 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.038 بلین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 311.490 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 235.891 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 111.019 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 101.366 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 73.954 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 19.421 ملین روپے اور ایلومینیم کے سودوں کی مالیت 9.559 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں 55 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 132.571 ملین روپے رہی۔

کامرس رپورٹر گلزار

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے ملین روپے

پڑھیں:

اسٹارلنک پر صرف ویب براؤزنگ سے بھی آپ مارس مشن کی فنڈنگ کا حصہ بن رہے ہیں؟

یہ بات اگرچہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی لیکن یہ سچ ہے کہ اسٹارلنک انٹرنیٹ پر صرف ویب براؤزنگ کرنے سے بھی آپ کمپنی کے مارس مشن کو فنڈ دیتے ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹارلنک انٹرنیٹ پر صرف ویب براؤزنگ کرنے سے صارفین بالواسطہ اسپیس ایکس کی آمدنی میں اضافہ کرتے ہیں اور اسپیس ایکس اپنی مجموعی آمدنی کا کچھ حصہ اسٹار شپ اور مستقبل کے منصوبوں جن میں مارس مشن بھی شامل ہے، پر خرچ کرتا ہے۔

اس کا طریقہ کار کچھ ہوں ہے؛

1) آپ اسٹارلنک انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلئے فیس دیتے ہیں۔

2) یہ فیس اسٹارلنک کے آپریشنز اور ترقی پر خرچ ہوتی ہے۔

3) اسٹارلنک کا منافع اور اسپیس ایکس کی مجموعی آمدنی دونوں مل کر کمپنی کے بڑے منصوبوں کو فنڈ کرتی ہیں۔

4) ان بڑے منصوبوں میں مارس مشن بھی شامل ہے جو کمپنی کی ایک اہم ٹیکنالوجی ہے۔

مختصراً یہ کہ اگر آپ اسٹارلنک استعمال کر رہے ہیں تو آپ خود بہ خود اسپیس ایکس کے مارس پروگرام کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • جاپان کا انسدادپولیو پروگرام کیلیے 3.5 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن
  • جاپان کا پاکستان کیلیے 3.5 ملین ڈالر پولیو گرانٹ کا اعلان
  • اسٹارلنک پر صرف ویب براؤزنگ سے بھی آپ مارس مشن کی فنڈنگ کا حصہ بن رہے ہیں؟
  • امام مسجد کے گھر میں ڈکیتی، چور لاکھوں مالیت کا سونا اور نقدی لے اڑے
  • ایکس (ٹوئٹر) میں ڈائریکٹ میسجز کی جگہ چیٹ کو دیدی گئی
  • ملتان: 2 کروڑ روپے سے زائد کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط
  • ایف بی آرملتان: 2 کروڑ سے زائد کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط
  • کراچی: میمن گوٹھ میں باڑے میں آتشزدگی: لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک  
  • کراچی: میمن گوٹھ میں باڑے میں آتشزدگی: لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک