data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی، مریم بی بی نے پانی کے مسئلے پر بات کی، کینال پر بات کی، موٹروے پنجاب میں بن گئی، کراچی میں موٹر وے نہیں بن پائی۔ صحافیوںسے گفتگو کے دوران مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی کے لیے20 ارب روپے کا لالی پاپ ناکافی ہے، وزیراعظم کراچی کے لیے2 سو ارب روپے بھی خرچ کریں تو وہ ناکافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ جسے شہر کا کچھ پتا نہ ہو وہ اس کا فیصلہ کرے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

غزہ مارچ :ضلع شمالی کے تحت آج کیمپ لگائے جائیں گے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251003-01-18

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع شمالی ڈاکٹر شکیل احمد کے مطابق جماعت اسلامی ضلع شمالی کراچی کے تحت غزہ مارچ کی تشہیر کے سلسلے میں جمعہ اور ہفتہ کو مختلف مقامات پر کیمپ لگائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق تشہیری کیمپ پاور ہائوس چورنگی نارتھ کراچی، چار نمبر اسٹاپ نیو کراچی، نالا اسٹاپ نیو کراچی، فور کے چورنگی نارتھ کراچی، سرجانی ٹائون کے ڈی اے فلیٹ و مسٹر کون سرجانی، مین اسٹاپ خدا کی بستی اور سیکٹر 50 عثمان غنی چوک
تیسر ٹاؤن میں قائم کیے جائیں گے۔جماعت اسلامی ضلع شمالی کے ذمے داران کے مطابق ان کیمپس کا مقصد عوام میں غزہ مارچ کے حوالے سے آگاہی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔

اسٹاف رپورٹر

متعلقہ مضامین

  • مریم نواز کسی کے سا منے امداد کیلیے ہا تھ نہیں پھیلائے گی ،عظمیٰ بخاری
  • عوام کو اکیلا نہیں چھوڑوں گی اور ان کے حقوق کیلیے آواز بلند کرتی رہوں گی، مریم نواز
  • غزہ مارچ :ضلع شمالی کے تحت آج کیمپ لگائے جائیں گے
  • 408 پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں شاندار تقریب، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی شرکت
  • آجائیں کارکردگی کامقابلہ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری کا شرمیلا فاروقی کو مناظرے کاچیلنج
  • آجائیں کارکردگی کامقابلہ کرتےہیں،عظمیٰ بخاری کاشرمیلافاروقی کو مناظرے کاچیلنج
  • پیپلز پارٹی کو مریم نواز کی کارکردگی سے خوف آتا ہے‘ عظمیٰ بخاری
  • پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی، میئر کراچی
  • پنجاب کے معاملے میں کچھ بولیں گے تو مریم نواز ناراض ہو جائیں گی، میئر کراچی