ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر دو بج کر 30 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری پشاور کور ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کریں گے۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
کاپ30 کے اختتام پر موسمیاتی اقدامات کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی منظوری
کاپ30 کے اختتام پر موسمیاتی اقدامات کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز
چین سبز اور کم کاربن ترقی کو تیز کرے گا، چینی نائب وزیر حیاتیات
اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی تیسویں کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچی، جس میں کامیابی کے ساتھ کئی نتائج حاصل ہوئے۔
کاپ30 میں چینی وفد کے سربراہ اور چین کے نائب وزیر حیاتیات و ماحولیات لی گاؤ نے کانفرنس کے بعد اتوار کے روز چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ کانفرنس کی سب سے اہم کامیابی ” موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکجہتی اور تعاون” کے نام سے ایک جامع معاہدے پر اتفاق تھا۔ پیرس معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اور عالمی موسمیاتی گورننس کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کے پیش نظر ایسا معاہدہ طے پانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
لی گاؤ نے کہا کہ چینی وفد کی مذاکرات کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیت اور کام کے انداز کو مذاکراتی شراکت داروں کی طرف سے بہت سراہا گیا۔ اس عمل میں، چین نے حل پیش کر کے تنازعات کو دور کیا، اتفاق رائے کو آگے بڑھایا اور کانفرنس کے نتائج حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ چین کی پرزور کوششوں سے، موسمیاتی تبدیلی کے کثیرالجہتی مقابلے میں پہلی بار یکطرفہ اقدامات کے خلاف متعلقہ میکانزم شامل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں چین سبز اور کم کاربن ترقی کو تیز کرے گا اور تمام فریقوں کے ساتھ مل کر زیادہ منصفانہ، تعاون اور جیت جیت پر مبنی عالمی موسمیاتی گورننس کے نظام کی تعمیر کو آگے بڑھائے گا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروفاقی آئینی عدالت نے دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی غزہ لبنان نہیں ہے‘‘ حماس نے جنگ بندی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی جی 20 اجلاس: فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے مسلسل حملے جاری، حماس نے ثالثوں سے فوری مداخلت کی اپیل کردی یورپ کی بہت سی بڑی کمپنیاں امریکہ کے کنٹرول میں ہیں، ماہر اقتصادیات چین اٹلی کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر اعظم جی 20 سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، فلسطین، سوڈان، یوکرین، کانگو تنازع کے منصفانہ حل کا مطالبہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم