پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔
اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔مقصد کرکٹ شائقین کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت دینا ہیپی سی بی لائیو کرکٹ بورڈ کی پہلی او ٹی ٹی سروس ہے۔پہلے مرحلے میں برطانوی شائقین کو لائیو میچز کی سہولت دی جا رہی ہے۔'پی سی بی لائیو' بتدریج دنیا کے تمام خطوں میں دستیاب ہو گابرطانوی شائقین خود کو https://live.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: پی سی بی
پڑھیں:
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کہاں کہاں ہوں گے، اعلان ہوگیا
برظانیہ (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے وینیوز کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز 7 وینیوز نیو دہلی، چنئی، کولکتہ، ممبئی، احمد آباد، کولمبو اور کینڈی میں ہوں گے۔
پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ٹیموں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، نیوی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، بنگلادیش، امریکا، آئرلینڈ، کینیڈا، اٹلی، نیدرلینڈز، نمیبیا، زمبابوے، عمان، نیپال اور یو اے ای شامل ہیں۔