قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی۔

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ہے۔

ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ ہو گئی ہے جبکہ فلائٹ میں آنے والی خرابی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کراچی کے کیماڑی میں2مسافر لانچیں ٹکراگئیں؛خاتون جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی: کیماڑی میں 2مسافر لانچیں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے میں خاتون جاں بحق ۔

کیماڑی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہےکیماڑی منوڑہ سے بابا بھٹ جانے والی دو مسافرلانچوں میں تصادم ہوگیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ کیماڑی میں پیش آنے والے حادثے میں ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ 7 افراد کو بچا لیا گیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا گیا، لانچوں میں 20 سے 25 افراد موجود تھے۔

ایس ایس پی امجد شیخ نے بتایا کہ 10 سے 12 زخمیوں کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو کیے گئے 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ متاثرہ لانچیں کیماڑی منوڑہ سے بابا بھٹ کی طرف جارہی تھیں، کیماڑی پولیس کی اضافی نفری بھی موجود ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • سعودی ثالثی میں پاکستان‘ افغانستان کے درمیان خفیہ مذاکرات، ذرائع
  • ایوی ایشن سکیورٹی اقدامات: سعودی ایئرلائنز کے 51 طیارے متاثر
  • تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئر پورٹ پر پروازوں کو بریک لگ گئی
  • پی آئی اے کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں توسیع، کراچی سے ریاض نئی پرواز شامل
  • سافٹ ویئر میں بڑی خرابی، دنیا بھر میں سینکڑوں پروازیں منسوخ
  • تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث8پروازیں منسوخ  
  • کراچی کے کیماڑی میں2مسافر لانچیں ٹکراگئیں؛خاتون جاں بحق
  • ائیربس طیاروں کا سافٹ ویئر فوری اپ ڈیٹ کرنےسے متعلق قومی ایئرلائن نے وضاحت جاری کردی
  • قانونی راستے اپنا لئے ملاقات نہ ہوئی، احتجاج کے سوا کیا آپشن : سہیل آفریدی 
  • پی آئی اے کا ائیربس سافٹ ویئر اپ ڈیٹ پر وضاحتی بیان