Jasarat News:
2025-12-11@11:11:00 GMT
افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ خوش آئند ہے،روس
اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251022-01-5
ماسکو ( آن لائن) روس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان مذاکراتی عزم خطے میں امن و استحکام کی بنیاد رکھتا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد: آل پاکستان ہائیڈروالیکٹر ک ورکرز کی جانب سے نجکاری کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251211-2-17