Jasarat News:
2025-11-08@21:33:09 GMT

کوئٹہ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2بھائیوں سمیت 4 جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 8th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

(فائل فوٹو)

کوئٹہ:۔ کوئٹہ کے علاقے خالق آباد منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی تحصیل خالق آباد کے علاقہ سربند ایریا میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت دو بھائیوں شاکر سعداللہ، شاکر خیر اللہ، محمد کریم ولد محمداور محمد ظاہر ولد خالق داد کے ناموں سے ہوئی ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

ویب ڈیسک.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: افراد کی

پڑھیں:

خیبر، مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ہردم گل  نے کہا کہ تھانہ حدود باڑہ علاقہ نالہ میں مقامی حجرہ میں دستی بم پھٹ گیا،  دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے تھانہ حدود باڑہ کی حدود میں مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ہردم گل  نے کہا کہ تھانہ حدود باڑہ علاقہ نالہ میں مقامی حجرہ میں دستی بم پھٹ گیا،  دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او نے کہا کہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے، واقعہ کی نوعیت کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ: خالق آباد منگچر میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق
  • خیبر، مقامی حجرے میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ؛ دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
  • کوئٹہ اور خیبر میں فائرنگ اور دستی بم پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق
  • کراچی: اے این پی عہدیدار کو تلاوت کرتے گھر میں قتل کر دیا گیا 
  • سرگودھا: گرلز اسکول کے گیٹ پر رکنے سے منع کرنے پر 3 نامعلوم افراد کا گارڈ پر تشدد
  • بنگلا دیش میں انتخابی جلسے پر فائرنگ: ایک شخص جاں بحق،امیدوار سمیت 2افراد زخمی
  • سندھ کے ضلع گھوٹکی میں 2 برادریوں میں خونی تصادم؛6افراد جاں بحق
  • پڈعیدن، مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق ، بچی سمیت 2زخمی