پاراچنار، علی ٹرسٹ کے زیر اہتمام نمائش کا اہتمام
اشاعت کی تاریخ: 11th, November 2025 GMT
علی پبلک سکول میں سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں سکول کے بچوں نے مختلف قسم کے سائنسی آلات اور آرٹ کے نمونے تیار کئے تھے، پیش کئے گئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں علی ٹرسٹ کے زیر اہتمام علی پبلک سکول میں سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں سکول کے بچوں نے مختلف قسم کے سائنسی آلات اور آرٹ کے نمونے تیار کئے تھے، پیش کئے گئے۔ اس موقع پر علی ٹرسٹ کے چیرمین انجنیئر عاشق حسین نے کہا کہ یہاں بچوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں، صرف ان کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علی ٹرسٹ کے زیر اہتمام نمائش کا اہتمام
پڑھیں:
ڈنمارک میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔پندرہ سال سے کم عمر بچے اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق اس اقدام کا مقصد کم عمر بچوں کوآن لائن خطرات، نفسیاتی دباؤ اور غیر مناسب مواد سے محفوظ رکھنا ہے۔بچوں کو صرف چند مخصوص اور نگرانی شدہ پلیٹ فارمز تک رسائی کی اجازت ہوگی، پارلیمان کی اکثریت نے منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ والدین اور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے ڈیجیٹل استعمال کی نگرانی میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے۔ والدین کو یہ اجازت دی جائے گی کہ وہ 13 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو مخصوص پلیٹ فارمز تک رسائی کی خصوصی اجازت دے سکیں۔ گزشتہ ماہ وزیرِ اعظم میٹے فریڈرِکسن نے پارلیمنٹ کے افتتاحی خطاب میں بچوں کی ذہنی صحت سے متعلق بڑھتی تشویش کے پیشِ نظر سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی تھی۔
ڈنمارک میں بچوں کے استعمال میں سب سے زیادہ آنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں اسنیپ چیٹ، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک شامل ہیں۔ ڈنمارک کی ایک اتھارٹی کی فروری کی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان روزانہ اوسطاً 2 گھنٹے 40 منٹ سوشل میڈیا پر گزارتے ہیں۔
ڈنمارک اس سلسلے میں آسٹریلیا کے نقشِ قدم پر چل رہا ہے، جس نے گزشتہ سال 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی تھی۔