عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 7 ہزار 116 روپے اضافے سے 3 لاکھ 79 ہزار 854 روپے تک جا پہنچا۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 228 روپےاضافے سے 5662 روپے ہوگئی۔

عالمی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں تیزی دیکھی گئی ہے جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 83 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 207 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 November, 2025 سب نیوز

کراچی (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 124ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دو روزہ وقفے کے بعد بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 34ہزار 762 روپے کی سطح پر آگئی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 857روپے کی کمی سے 3لاکھ 72ہزار 738روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 81روپے کی کمی سے 5ہزار 434روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 69 روپے کی کمی سے 4ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کیلئے نئی ترمیم شدہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کردی انفرادی ٹیکس دہندگان کیلئے آن لائن ریٹرن، ودہولڈنگ اسٹیٹمنٹ لازمی قرار، نوٹیفکیشن بھی جاری سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ پاکستان کی جانب سے افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے امریکا سے درآمد شدہ مویشی پاکستان پہنچ گئے عالمی موسمیاتی گورننس میں چین کی سبز تبدیلی کا کلیدی اور رہنما کردار آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا نتیجہ خیز ثمرات کے ساتھ اختتام TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائدکا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
  • فی تولہ سونا ایک ہزارروپےسستا ،4 لاکھ 34 ہزار762 روپےکاہوگیا
  • سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور؛ قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ