Daily Pakistan:
2025-11-13@16:25:17 GMT
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025کی منظوری دے دی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس نیا نوٹی فیکیشن جاری ہو گا،نئے نو ٹی فیکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہو گی
اشاعت کی تاریخ: 13th, November 2025 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025کی منظوری دے دی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس نیا نوٹی فیکیشن جاری ہو گا،نئے نو ٹی فیکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہو گی۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: کے بعد ا رمی ا رمی چیف
پڑھیں:
27ویں آئینی ترمیم، اپوزیشن کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں جاری ہے جس میں 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔
وزیرقانون اس ترمیم کی تحریک اجلاس میں پیش کررہے ہیں جبکہ اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں